گمنام صارف
"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام علیؑ کا دور
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 77: | سطر 77: | ||
ایک نقل میں آیا ہے کہ عائشہ نے [[ام سلمہ]] کو بھی عثمان کے قصاص میں ساتھ دینے کی دعوت کی تو آپ نے اس کی دوغلی پالیسی کہ ایک طرف عثمان کو [[کافر]] کہتی ہے اور دوسری طرف اسے [[شہید]] قرار دیتے ہوئے اسے مظلوم قرار دے کر خونخواہی کا مطالبہ کرنے پر اعتراض کیا۔<ref> ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۴۵۴.</ref><br /> | ایک نقل میں آیا ہے کہ عائشہ نے [[ام سلمہ]] کو بھی عثمان کے قصاص میں ساتھ دینے کی دعوت کی تو آپ نے اس کی دوغلی پالیسی کہ ایک طرف عثمان کو [[کافر]] کہتی ہے اور دوسری طرف اسے [[شہید]] قرار دیتے ہوئے اسے مظلوم قرار دے کر خونخواہی کا مطالبہ کرنے پر اعتراض کیا۔<ref> ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۴۵۴.</ref><br /> | ||
شیخ مفید کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی بیوی ہونے اور خلیفہ اول کی بیٹی ہونا سبب ہوا کہ [[امام علیؑ]] کے دشمن کی پوزیشن مضبوط | [[شیخ مفید]] کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی بیوی ہونے اور خلیفہ اول کی بیٹی ہونا سبب ہوا کہ [[امام علیؑ]] کے دشمن کی پوزیشن مضبوط ہو جائے۔<ref> مفید، الجمل، ۱۴۱۳ق، ص۲۲۶و۲۲۷.</ref> جنگ ختم ہونے کے بعد امام علیؑ نے عائشہ سے، جو کہ زخمی بھی ہوئی تھیں، سخت الفاظ میں بات کی اور [[محمد بن ابی بکر]] کو اپنی خواہر کے حالات سے باخبر رہنے کا حکم دیا پھر انہیں احترام کے ساتھ [[مدینہ]] لے آئے۔<ref> مفید، الجمل، ۱۴۱۳ق، ص۱۶۰-۱۶۹. ۳۶۹-۳۸۲.</ref> | ||
===معاویہ کا دور=== | ===معاویہ کا دور=== |