"مہاجرین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←انصار کا مہاجرین کی حمایت کرنا
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
پیغمبر اکرمؐ نے [[ابوبکر بن ابیقحافہ|بوبکر]] اور [[خارجۃ بن زید|خارجۃ بن زید انصاری]]، [[عمر بن خطاب]] اور [[عتبان بن مالک انصاری خزرجی]]، [[عثمان بن عفان]] اور [[اوس بن ثابت خزرجی]]، [[ابوعبیدہ جراح|ابوعُبیدہ جَرّاح]] اور [[سعد بن معاذ]]، [[عبدالرحمن بن عوف]] اور [[سعد بن ربیع]]، [[طلحۃ بن عبیداللہ]] اور [[کعب بن مالک]]، [[زبیر بن عوام]] اور [[سلمۃ بن سلام]]، [[سلمان فارسی]] اور [[ابودرداء]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[حذیفۃ بن نجار]] یا ایک قول کی بنا پر [[ثابت بن قیس]] و... کے درمیان عقد اخوت جاری فرمایا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، دار صادر، ج۱، ص۳۵۳۔</ref> اسی طرح حضورؐ نے اپنے آپ اور [[حضرت علیؑ]] کے درمیان عقد اخوت جاری فرمایا۔<ref>ملاحظہ کریں: عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۵، ص۱۰۳۔</ref> | پیغمبر اکرمؐ نے [[ابوبکر بن ابیقحافہ|بوبکر]] اور [[خارجۃ بن زید|خارجۃ بن زید انصاری]]، [[عمر بن خطاب]] اور [[عتبان بن مالک انصاری خزرجی]]، [[عثمان بن عفان]] اور [[اوس بن ثابت خزرجی]]، [[ابوعبیدہ جراح|ابوعُبیدہ جَرّاح]] اور [[سعد بن معاذ]]، [[عبدالرحمن بن عوف]] اور [[سعد بن ربیع]]، [[طلحۃ بن عبیداللہ]] اور [[کعب بن مالک]]، [[زبیر بن عوام]] اور [[سلمۃ بن سلام]]، [[سلمان فارسی]] اور [[ابودرداء]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[حذیفۃ بن نجار]] یا ایک قول کی بنا پر [[ثابت بن قیس]] و... کے درمیان عقد اخوت جاری فرمایا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، دار صادر، ج۱، ص۳۵۳۔</ref> اسی طرح حضورؐ نے اپنے آپ اور [[حضرت علیؑ]] کے درمیان عقد اخوت جاری فرمایا۔<ref>ملاحظہ کریں: عاملی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، ۱۴۲۶ق، ج۵، ص۱۰۳۔</ref> | ||
انصار نے مہاجرین | انصار نے مہاجرین کی مادی معاونت کی چونکہ انہوں نے اپنے اموال کو مکہ چھوڑ آئے تھے، یہاں تک کہ ہجرت کے چوتھے سال پیغمبر اکرمؐ نے [[غزوہ بنینضیر]] سے حاصل ہونے والے غنائم کو انصار کے ساتھ توافق کرتے ہوئے مہاجرین کے درمیان تقسیم فرمائی یوں انصار کی طرف سے مہاجرین کی مالی مدد کی ضرورت ختم ہو گئی۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۱۹۱-۱۹۲۔</ref> | ||
==مہاجرین اور انصار کے درمیان رقابت==<!-- | ==مہاجرین اور انصار کے درمیان رقابت==<!-- |