مندرجات کا رخ کریں

"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 53: سطر 53:


===اسلامی احکام میں تبدیلی===
===اسلامی احکام میں تبدیلی===
عثمان نے بعض موارد میں اسلامی احکام کو تبدیل کیا۔ اس نے [[رسول اللہ(ص)]] کی [[سنت]] کے خلاف [[منا]] میں [[نماز]] پوری پڑھی اور جب [[صحابہ]] جیسے [[عبدالرحمان بن عوف]] کے اعتراض کا سامنا ہوا اور جواب دینے سے قاصر رہا تو کہا "ہذا رَأىٌ رَأَیْتُہ" " یہ میری رای ہے جو میں نے دی ہے"<ref>تاریخ اسلام، ج4 ص268</ref> اور [[متقی ہندی]] کے کہنے کے مطابق [[وضو]] میں تبدیلی اور [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] کا اختلاف بھی اس کے دَور خلافت سے شروع ہوا ہے. <ref>کنزالعمال ج9 ص443 ح 26890</ref>وہ ایک جگہ خود کہتا ہے کہ [[پیغمبراکرم(ص)]] نے ہاتھ اور منہ دھونے کے بعد سر کا مسح کیا اور پھر پا‎‎‎ؤں کا مسح کیا<ref>المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص16 </ref>لیکن ایک اور جگہ پیغمبراکرم(ص) کے [[وضو]] میں پا‎‎‎ؤں دھونے کے بارے میں کہا ہے۔ <ref> مسند الدارمي ج1 ص544 </ref>
 
حضرت علی(ع)اس بارے میں فرماتے ہیں:
عثمان نے بعض موارد میں اسلامی احکام کو تبدیل کیا۔ اس نے [[رسول اللہ(ص)]] کی [[سنت]] کے خلاف [[منا]] میں [[نماز]] پوری پڑھی اور جب [[صحابہ]] جیسے [[عبدالرحمان بن عوف]] کے اعتراض کا سامنا ہوا اور جواب دینے سے قاصر رہا تو کہا "ہذا رَأىٌ رَأَیْتُہ" " یہ میری رای ہے جو میں نے دی ہے"<ref> تاریخ اسلام، ج4 ص268</ref> اور [[متقی ہندی]] کے کہنے کے مطابق [[وضو]] میں تبدیلی اور [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] کا اختلاف بھی اس کے دَور خلافت سے شروع ہوا ہے۔<ref> کنز العمال ج9 ص443 ح 26890</ref> وہ ایک جگہ خود کہتا ہے کہ [[پیغمبراکرم(ص)]] نے ہاتھ اور منہ دھونے کے بعد سر کا مسح کیا اور پھر پا‎‎‎ؤں کا مسح کیا<ref> المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص16 </ref> لیکن ایک اور جگہ پیغمبراکرم (ص) کے [[وضو]] میں پا‎‎‎ؤں دھونے کے بارے میں کہا ہے۔<ref> مسند الدارمي ج1 ص544 </ref>
"اگر دین افراد کی نظر کا تابع ہوتا تو پا‎‎‎ؤں کے تلوں کا مسح کرنا پاؤں کے اوپر والے حصے کی نسبت زیادہ مناسب لگتا؛ لیکن میں نے دیکھا ہے کہ رسول اللہ(ص) پا‎‎‎ؤں کے اوپر والے حصے کا مسح کرتے تھے".<ref>ابن ابی شیبہ، المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص25؛ كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال ج9 ص606 </ref>
 
[[اہل سنت]] کی [[روایات]] کے مطابق حضرت [[جبرئیل امین|جبرئیل]] نے رسول خدا(ص) کو پا‎‎‎ؤں کا مسح سکھایا.<ref>صنعانی، المصنف ج1 ص19؛ ابن ابی شیبہ، المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص26 </ref>
حضرت علی (ع) اس بارے میں فرماتے ہیں:
"اگر دین افراد کی نظر کا تابع ہوتا تو پا‎‎‎ؤں کے تلوں کا مسح کرنا پاؤں کے اوپر والے حصے کی نسبت زیادہ مناسب لگتا؛ لیکن میں نے دیکھا ہے کہ رسول اللہ (ص) پا‎‎‎ؤں کے اوپر والے حصے کا مسح کرتے تھے"۔<ref> ابن ابی شیبہ، المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص25؛ كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال ج9 ص606 </ref>
 
[[اہل سنت]] کی [[روایات]] کے مطابق حضرت [[جبرئیل امین|جبرئیل]] نے رسول خدا (ص) کو پا‎‎‎ؤں کا مسح سکھایا۔<ref> صنعانی، المصنف ج1 ص19؛ ابن ابی شیبہ، المصنف في الأحاديث والآثار ج1 ص26 </ref>


==عثمان کے خلاف بغاوت==
==عثمان کے خلاف بغاوت==
گمنام صارف