گمنام صارف
"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قرآن مجید کی جمع آوری(جمع القرآن)
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
بعض علاقے جیسے [[ایران]] کے علاقہ فارس کے کچھ شہروں میں بغاوت ہوئی اور اپنی خود مختاری کو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن انہیں سرکوب کیا گیا۔<ref> دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۹.</ref> ساسانی سلسلے کا آخری بادشاہ؛ یزدگرد سوم بھی عثمان کے دَور خلافت میں مارا گیا۔ منابع کے مطابق، آخری بار ایک تالاب میں یزدگرد اور عرب سپاہیوں کا آمنا سامنا ہوا اور عثمان ابن ابی العاص اور عبد اللہ بن عاص جو اس علاقے میں عرب فوج کے سپہ سالار تھے، نے ان کا مقابلہ کیا، یزدگرد کو شکست ہوئی اور مَرو کی طرف بھاگ گیا بعد میں نیند کی حالت میں کسی چکّی چلانے والے کے ہاتھوں مَرو میں مارا گیا۔<ref>مراجعہ کریں: دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۹ و ۱۴۰.</ref> | بعض علاقے جیسے [[ایران]] کے علاقہ فارس کے کچھ شہروں میں بغاوت ہوئی اور اپنی خود مختاری کو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن انہیں سرکوب کیا گیا۔<ref> دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۹.</ref> ساسانی سلسلے کا آخری بادشاہ؛ یزدگرد سوم بھی عثمان کے دَور خلافت میں مارا گیا۔ منابع کے مطابق، آخری بار ایک تالاب میں یزدگرد اور عرب سپاہیوں کا آمنا سامنا ہوا اور عثمان ابن ابی العاص اور عبد اللہ بن عاص جو اس علاقے میں عرب فوج کے سپہ سالار تھے، نے ان کا مقابلہ کیا، یزدگرد کو شکست ہوئی اور مَرو کی طرف بھاگ گیا بعد میں نیند کی حالت میں کسی چکّی چلانے والے کے ہاتھوں مَرو میں مارا گیا۔<ref>مراجعہ کریں: دینوری، الاخبار الطوال، ۱۳۹ و ۱۴۰.</ref> | ||
==== قرآن مجید کی جمع آوری(جمع القرآن)==== | ==== قرآن مجید کی جمع آوری(جمع القرآن)==== | ||
قرآن کریم پیغمبر اکرم کے دَور میں ہی لکھا جاتا تھا اور آپ کے کچھ قریبی لوگ قرآنی آیتوں کو حفظ بھی کرتے تھے۔ اس کے باوجود کچھ علل و اسباب کی وجہ سے ابوبکر کے دَور تک قرآن ایک کتاب کی شکل اختیار نہ کر سکا۔ [[یمامہ]] کے واقعے میں بہت سارے حافظ قرآن کا قتل ہونا قرآن کی تدوین کا باعث بنا۔ ابوبکر نے اس کام کیلیے [[زید بن ثابت]] کو انتخاب کیا.<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۴</ref> زید نے قرآن کے تمام منتشر نسخوں کو جمع کیا اور ہر آیت کو دسیوں حافظ اور نسخوں سے مطابقت دی اور تائید کرایا، اور کم از دو گواہ (ایک تحریر اور ایک حافظ سے) کے ذریعے قبول کرتا تھا۔ زید کا جمع شدہ قرآن ایک مصحف میں نہیں تھا بلکہ کئی صحیفے بنے تھے ان کو ایک صندوق میں رکھا اور کسی کو اس کی حفاظت پر مامور کیا۔ قرآن کو اسطرح سے جمع کرنے میں 14 مہینے اور حد اکثر 13 ہجری قمری ابوبکر کی وفات تک وقت لگا۔ اس نسخے کو ابوبکر کی وصیت کے مطابق عمر کے حوالے کیا گیا اور عمر کے بعد انکی وصیت کے مطابق انکی بیٹی اور پیغمبر اکرم کی بیوی [[حفصہ بنت عمر]] کے سپرد کیا گیا.<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> | قرآن کریم پیغمبر اکرم کے دَور میں ہی لکھا جاتا تھا اور آپ کے کچھ قریبی لوگ قرآنی آیتوں کو حفظ بھی کرتے تھے۔ اس کے باوجود کچھ علل و اسباب کی وجہ سے ابوبکر کے دَور تک قرآن ایک کتاب کی شکل اختیار نہ کر سکا۔ [[یمامہ]] کے واقعے میں بہت سارے حافظ قرآن کا قتل ہونا قرآن کی تدوین کا باعث بنا۔ ابوبکر نے اس کام کیلیے [[زید بن ثابت]] کو انتخاب کیا.<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۴</ref> زید نے قرآن کے تمام منتشر نسخوں کو جمع کیا اور ہر آیت کو دسیوں حافظ اور نسخوں سے مطابقت دی اور تائید کرایا، اور کم از کم دو گواہ (ایک تحریر اور ایک حافظ سے) کے ذریعے قبول کرتا تھا۔ زید کا جمع شدہ قرآن ایک مصحف میں نہیں تھا بلکہ کئی صحیفے بنے تھے ان کو ایک صندوق میں رکھا اور کسی کو اس کی حفاظت پر مامور کیا۔ قرآن کو اسطرح سے جمع کرنے میں 14 مہینے اور حد اکثر 13 ہجری قمری ابوبکر کی وفات تک وقت لگا۔ اس نسخے کو ابوبکر کی وصیت کے مطابق عمر کے حوالے کیا گیا اور عمر کے بعد انکی وصیت کے مطابق انکی بیٹی اور پیغمبر اکرم کی بیوی [[حفصہ بنت عمر]] کے سپرد کیا گیا.<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> | ||
عثمان کے دَور خلافت میں اسلامی فتوحات کے ساتھ ساتھ نئی اسلامی سرزمینوں میں جب قرآن کریم پہنچا تو قرائت قرآن کریم میں بہت ساری مشکلات اور اختلافات کا سامنا ہوا اسی وجہ سے عثمان نے [[زید بن ثابت]] ، [[سعید بن عاص]] ، [[عبداللہ بن زبیر]] اور [[عبدالرحمن بن حارث]] پر مشتمل ایک گروہ تشکیل دیا اور اس گروہ نے [[قریش]] اور [[انصار]] کے دوسرے 12 افراد کی تعاون سے آخری نسخہ کی تدوین کا کام شروع کیا اور یہ کام ایک طرح سے امام علی علیہ السلام کی زیر نظارت<ref>تاریخ قرآن، رامیار، ص۴۲۳؛ خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> انجام پایا۔ ان لوگوں نے پیغمبر اکرم کے دَور میں لکھے گئے تمام نسخوں کو جمع کیا اور پھر ابوبکر کے دَور میں زید کا لکھا ہوا نسخہ بھی امانت کے طور پر لے آیا جو حفصہ کے پاس موجود تھا۔ اور یہ طے پایا کہ جب کبھی زید کے معاونین میں سے تین آدمی کسی لفظ میں اختلاف کریں تو قریش کے لہجے کے مطابق لکھا جائے گا۔ اور اس طرح سے پیغمبر اکرم کے باقیماندہ صحیفوں اور مختلف افراد کے نسخے بالخصوص حفصہ اور زید کا اپنا نسخہ کی بنا پر، گواہوں کی شہادت اور حافظوں کے حفظ پر اعتماد کرتے ہوئے «مصحف امام» یعنی رسمی اور آخری نسخہ جو مصحف عثمانی سے مشہور تھا کا کام شروع ہوا اور چار یا پانچ سال کے عرصے میں یعنی ۲۴ہ ق سے لیکر ۳۰ہ ق کے ختم ہونے سے پہلے پہلے تک یہ کام مکمل ہوا۔ اور اسی نسخے کے مطابق چار یا پانچ اور نسخے بھی لکھے گئے جن میں سے دو نسخے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] میں رکھے گئے باقی تین یا چار نسخے ایک حافظ قرآن کے ساتھ جو معلم اور استاد کے عنوان سے ہمراہ تھا، اسلامی دنیا کے اہم مراکز یعنی؛ [[بصرہ]]، [[کوفہ]]، [[شام]] اور [[بحرین]] بھیجے گئے۔ پھر عثمان نے حکم دیا کہ سابقہ تمام نسخوں کو مٹایا جائے تاکہ اختلاف جڑ سے ہی مکمل طور پر ختم ہوجائیں.<ref>تاریخ قرآن، رامیار، ص۴۰۷-۴۳۱؛ خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> | عثمان کے دَور خلافت میں اسلامی فتوحات کے ساتھ ساتھ نئی اسلامی سرزمینوں میں جب قرآن کریم پہنچا تو قرائت قرآن کریم میں بہت ساری مشکلات اور اختلافات کا سامنا ہوا اسی وجہ سے عثمان نے [[زید بن ثابت]] ، [[سعید بن عاص]] ، [[عبداللہ بن زبیر]] اور [[عبدالرحمن بن حارث]] پر مشتمل ایک گروہ تشکیل دیا اور اس گروہ نے [[قریش]] اور [[انصار]] کے دوسرے 12 افراد کی تعاون سے آخری نسخہ کی تدوین کا کام شروع کیا اور یہ کام ایک طرح سے امام علی علیہ السلام کی زیر نظارت<ref>تاریخ قرآن، رامیار، ص۴۲۳؛ خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> انجام پایا۔ ان لوگوں نے پیغمبر اکرم کے دَور میں لکھے گئے تمام نسخوں کو جمع کیا اور پھر ابوبکر کے دَور میں زید کا لکھا ہوا نسخہ بھی امانت کے طور پر لے آیا جو حفصہ کے پاس موجود تھا۔ اور یہ طے پایا کہ جب کبھی زید کے معاونین میں سے تین آدمی کسی لفظ میں اختلاف کریں تو قریش کے لہجے کے مطابق لکھا جائے گا۔ اور اس طرح سے پیغمبر اکرم کے باقیماندہ صحیفوں اور مختلف افراد کے نسخے بالخصوص حفصہ اور زید کا اپنا نسخہ کی بنا پر، گواہوں کی شہادت اور حافظوں کے حفظ پر اعتماد کرتے ہوئے «مصحف امام» یعنی رسمی اور آخری نسخہ جو مصحف عثمانی سے مشہور تھا کا کام شروع ہوا اور چار یا پانچ سال کے عرصے میں یعنی ۲۴ہ ق سے لیکر ۳۰ہ ق کے ختم ہونے سے پہلے پہلے تک یہ کام مکمل ہوا۔ اور اسی نسخے کے مطابق چار یا پانچ اور نسخے بھی لکھے گئے جن میں سے دو نسخے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] میں رکھے گئے باقی تین یا چار نسخے ایک حافظ قرآن کے ساتھ جو معلم اور استاد کے عنوان سے ہمراہ تھا، اسلامی دنیا کے اہم مراکز یعنی؛ [[بصرہ]]، [[کوفہ]]، [[شام]] اور [[بحرین]] بھیجے گئے۔ پھر عثمان نے حکم دیا کہ سابقہ تمام نسخوں کو مٹایا جائے تاکہ اختلاف جڑ سے ہی مکمل طور پر ختم ہوجائیں.<ref>تاریخ قرآن، رامیار، ص۴۰۷-۴۳۱؛ خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، ص۱۶۳۵</ref> | ||