گمنام صارف
"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سانچہ:چھ رکنی شورای}} | {{سانچہ:چھ رکنی شورای}} | ||
'''عثمان بن عفان''' (متوفی ۳۵ہجری قمری) [[اہل سنت]] کے ہاں [[خلفائے راشدین]] میں تیسرا [[خلیفہ]] اور [[صحابہ|اصحاب]] [[پیغمبر اکرم]](ص) میں سے ایک صحابی ہے۔ [[عمر بن خطاب]] نے اپنی موت سے پہلے خلیفہ | '''عثمان بن عفان''' (متوفی ۳۵ہجری قمری) [[اہل سنت]] کے ہاں [[خلفائے راشدین]] میں تیسرا [[خلیفہ]] اور [[صحابہ|اصحاب]] [[پیغمبر اکرم]](ص) میں سے ایک صحابی ہے۔ [[عمر بن خطاب]] نے اپنی موت سے پہلے خلیفہ چننے کے لیے جس [[چھ رکنی شورای]] کو تشکیل دیا تھا اسی نے عثمان کو ان کے بعد تخت خلافت تک پہنچا دیا۔ 23 یا 24 سنہ ہجری قمری سے 35 سنہ ہجری قمری تک انہوں نے خلافت کی اور آخر کار [[مدینہ]] میں انکی حکومت کے خلاف ایک بغاوت میں باغیوں کے ہاتھوں قتل ہوئے۔ | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== |