گمنام صارف
"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ازواج پیغمبر کی تعداد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
==ازواج پیغمبر کی تعداد == | ==ازواج پیغمبر کی تعداد == | ||
پیغمبر | ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد کے سلسلہ میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں ابن ہشام کی گزارش کے مطابق، ازواج رسول (ص) کی تعداد 13 تھی: [[خدیجہ]]، [[سوده]]، [[عایشہ]]، [[زینب دختر خُزَیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جَحش]]، [[جُوَیریہ]]، [[ام حبیبہ]]، [[صفیّہ]] و [[میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔ | ||
[[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 52 کے نزول اور مزید زوجات کے انتخاب کی حرمت سے پہلے تک آپ کی زوجات کی تعداد 11 تهیں: جن میں حضرت [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عائشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر|حفصہ]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] اور [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] شامل ہیں۔ | [[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 52 کے نزول اور مزید زوجات کے انتخاب کی حرمت سے پہلے تک آپ کی زوجات کی تعداد 11 تهیں: جن میں حضرت [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عائشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر|حفصہ]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] اور [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] شامل ہیں۔ | ||
پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے وقت آپ کی زوجات میں سے ۹ بقید حیات تھیں جبکہ حضرت خدیجہ اور زینب بنت خزیمہ آپ کی زندگی میں ہی اس دنیا سے رحلت کر گئی تھیں۔<ref> مجلہ معرفت، کنکاشی دربارہ علل تعدد ہمسران پیامبر، شمارہ۱۰۸، ص۸۴</ref> | پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے وقت آپ کی زوجات میں سے ۹ بقید حیات تھیں جبکہ حضرت خدیجہ اور زینب بنت خزیمہ آپ کی زندگی میں ہی اس دنیا سے رحلت کر گئی تھیں۔<ref> مجلہ معرفت، کنکاشی دربارہ علل تعدد ہمسران پیامبر، شمارہ۱۰۸، ص۸۴</ref> | ||
جب تک حضرت خدیجہ زندہ تهیں (آپ ہجرت سے تین سال قبل رحلت فرما گئی تھیں) <ref> مسعودی، مروج الذہب، ج۲، ص۲۸۲؛ ابن سید الناس، عیون الاثر، ج۱، ص۱۵۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۴، ص۱۸۱۷؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۱۱، ص۴۹۳؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۴.</ref> یعنی تقریبا 50 سال کی عمر تک آپ نے کسی اور عورت سے شادی نہیں کی۔ | جب تک حضرت خدیجہ زندہ تهیں (آپ ہجرت سے تین سال قبل رحلت فرما گئی تھیں) <ref> مسعودی، مروج الذہب، ج۲، ص۲۸۲؛ ابن سید الناس، عیون الاثر، ج۱، ص۱۵۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۴، ص۱۸۱۷؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۱۱، ص۴۹۳؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۴.</ref> یعنی تقریبا 50 سال کی عمر تک آپ نے کسی اور عورت سے شادی نہیں کی۔ | ||
عایشہ کے علاوہ باقی تمام خواتین جن سے پیغمبر اکرم (ص) نے شادی کی سب بیوہ تھیں۔<ref> تاریخ طبری، ج۳، ص۱۶۴؛ ابن ہشام، السيرۃ النبويۃ (دارالمعرفۃ)، ج۲، ص۶۴۴</ref> | عایشہ کے علاوہ باقی تمام خواتین جن سے پیغمبر اکرم (ص) نے شادی کی سب بیوہ تھیں۔<ref> تاریخ طبری، ج۳، ص۱۶۴؛ ابن ہشام، السيرۃ النبويۃ (دارالمعرفۃ)، ج۲، ص۶۴۴</ref> | ||
پیغمبر اکرم کی ازواج کی تعداد کے بارے میں مورخین کے درمیان موجود اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ بعض مورخین نے آپ کی بعض ان ازواج کو بھی اس میں شامل کیا جنہوں نے کسی سبب سے آنحضرت کے ساتھ زندگی بسر نہیں کی یا بعض کنیزوں کو بهی زوجات میں شمار کیا ہے جیسے [[ماریہ بنت شمعون|ماریہ قبطیہ]]۔ | |||
==امہات المؤمنین== | ==امہات المؤمنین== |