مندرجات کا رخ کریں

"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 13: سطر 13:


=== ازواج رسول (ص) کی توہین حرام ===
=== ازواج رسول (ص) کی توہین حرام ===
تمام [[مسلمان]] ازواج رسول (ص) کی پاک دامنی پر یقین رکھتے ہیں۔ حالانکہ بعض [[وہابی]] شیعوں کی طرف یہ نسبت دیتے ہیں کہ وہ ازواج پیغمبر کی طرف  ناروا نسبت دیتے ہیں۔ البتہ شیعہ اور بعض [[اہل سنت]] علماء بعض ازواج پر رحلت پیغمبر کے بعد پیش آنے والے واقعات جیسے [[جنگ  جمل]] میں [[عایشہ]] کے کردار اور [[امام علی علیہ السلام]] سے ان کی دشمنی کی وجہ سے ان پر تنقید پر کرتے ہیں۔ حالانکہ شیعہ ان میں سے کسی کی طرف کی ناروا نسبت نہیں دیتے ہیں بلکہ ان کی اہانت کو جایز نہیں مانتے ہیں۔ مثال کے طور [[سید مرتضی علم الہدی]] جو پانچویں صدی ہجری کے شیعہ [[متکلم]] ہیں، وہ ازواج رسول (ص) کے رذائل سے آلودہ ہونے کو انبیاء کی [[عصمت]] کے منافی مانتے ہیں۔ اس لئے کہ شیعہ [[امامیہ]] عقاید کے مطابق، جو کچھ بھی [[انبیاء]] سے نفرت اور عوام کے ان کی دوری کا سبب ہو، اس سے محفوظ ہیں۔
تمام [[مسلمان]] ازواج رسول (ص) کی پاک دامنی پر یقین رکھتے ہیں۔ حالانکہ بعض [[وہابی]] شیعوں کی طرف یہ نسبت دیتے ہیں کہ وہ ازواج پیغمبر کی طرف  ناروا نسبت دیتے ہیں۔ البتہ شیعہ اور بعض [[اہل سنت]] علماء بعض ازواج پر رحلت پیغمبر کے بعد پیش آنے والے واقعات جیسے [[جنگ  جمل]] میں [[عایشہ]] کے کردار اور [[امام علی علیہ السلام]] سے ان کی دشمنی کی وجہ سے ان پر تنقید پر کرتے ہیں۔<ref> نگاه کریں: حسینی فیروز آبادی، سبعة من السلف، ۱۴۱۷ق، ص۲۵۸-۲۶۹.</ref> حالانکہ شیعہ ان میں سے کسی کی طرف کی ناروا نسبت نہیں دیتے ہیں<ref> میلان نورانی، «بررسی دیدگاه علمای شیعہ، در مورد همسران پیامبر»، ص۵۶-۵۸.</ref> بلکہ ان کی اہانت کو جایز نہیں مانتے ہیں۔ مثال کے طور [[سید مرتضی علم الہدی]] جو پانچویں صدی ہجری کے شیعہ [[متکلم]] ہیں، وہ ازواج رسول (ص) کے رذائل سے آلودہ ہونے کو انبیاء کی [[عصمت]] کے منافی مانتے ہیں۔ اس لئے کہ شیعہ [[امامیہ]] عقاید کے مطابق، جو کچھ بھی [[انبیاء]] سے نفرت اور عوام کے ان کی دوری کا سبب ہو، اس سے محفوظ ہیں۔<ref> سید مرتضی، امالی، ۱۹۹۸م، ج۱، ص۳۰۵.</ref>


[[جمہوری اسلامی ایران]] کے رہبر [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] نے [[مقدسات اہل سنت کی توہین پر حرمت کا فتوی]] جاری کیا ہے۔ اس میں انہوں نے اہل سنت کی برجستہ شخصیتوں اور ازواج پیغمبر (ص) کی اہانت کے حرام ہونے کا فتوی صادر کیا ہے۔
[[جمہوری اسلامی ایران]] کے رہبر [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] نے [[مقدسات اہل سنت کی توہین پر حرمت کا فتوی]] جاری کیا ہے۔ اس میں انہوں نے اہل سنت کی برجستہ شخصیتوں اور ازواج پیغمبر (ص) کی اہانت کے حرام ہونے کا فتوی صادر کیا ہے۔<ref>«استقبال جهان اسلام از استفتای جدید آیت‌ الله خامنہ ای»، روزنامہ رسالت، ۱۱ مهر ۱۳۸۹ش، ص۳.</ref>


==ازواج پیغمبر کی تعداد ==
==ازواج پیغمبر کی تعداد ==
گمنام صارف