گمنام صارف
"بلال حبشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''بلال بن رباح''' | '''بلال بن رباح''' (متوفی 17 سے 21 ھ) '''بلال حبشی''' کے نام سے مشہور ([[حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت پیغمبراکرم(ص)]] کے صحابی و موذن) جن کا شمار اسلام لانے والے پہلے افراد میں ہوتا ہے۔ حضرت پیغمبر (ص) کے زمانے میں [[بیت المال]] کے خزانے دار تھے اور آپ(ص) کے ہمراہ تمام جنگوں میں شرکت کی۔ بلال حضرت پیغمبر(ص) کی رحلت کے چند سال بعد زندہ رہے، لیکن اس دوران، فقط چند بار سے زیادہ کسی کے لئے [[اذان]] نہ کہی اور آپ کو [[دمشق]] کے [[قبرستان باب الصغیر|باب الصغیر قبرستان]] میں دفن کیا گیا۔ | ||
==کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں== | ==کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں== |