مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''مقداد بن عمرو'''(متوفی ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہے، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی(ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے تھے۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں [[اسلام]] قبول کیا اور علی اعلان اپنی مسلمانیت ظاہر کرنے والے ابتدائی مسلمانوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ نے صدر اسلام کے تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر غفاری ]] کے ساتھ  حضرت [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں جانا جاتا ہے، اور یہ افراد خود پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے سے ہی شیعہ علی(ع) کے نام سے مشہور تھے۔ پیغمبر اکرم(ص) کی وفات کے بعد امام علی(ع) کی خلافت اور جانشینی کی حمایت کی، لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت سے انکار کیا۔ نیز آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار(ع) سے منقول احادیث میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی(ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کریں گے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث بھی نقل کی ہیں۔
'''مقداد بن عمرو'''(متوفی ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہے، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی(ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے تھے۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں [[اسلام]] قبول کیا اور علی اعلان اسلام ظاہر کرنے والے ابتدائی مسلمانوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ نے صدر اسلام کے تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر غفاری ]] کے ساتھ  حضرت [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں جانا جاتا ہے، اور یہ افراد خود پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے سے ہی شیعہ علی(ع) کے نام سے مشہور تھے۔ پیغمبر اکرم(ص) کی وفات کے بعد امام علی(ع) کی خلافت اور جانشینی کی حمایت کی، لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت سے انکار کیا۔ نیز آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار(ع) سے منقول احادیث میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی(ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کریں گے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث بھی نقل کی ہیں۔


== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
گمنام صارف