مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 74: سطر 74:

== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
رحلت پیامبر اسلام (ص) کے بعد سقیفہ میں [[ابوبکر]] کے خلیفہ چنے جانے کے بعد علی(ع) کی وفاداری میں بہت تھوڑے افراد رہ گئے کہ جنہوں نے ابوبکر کی بیعت نہ کی ان میں سے سلمان، ابوذر و مقداد بھی تھے ۔ مقداد نے [[سقیفہ]] کے واقعے میں شرکت نہیں کی بلکہ وہ امیر المؤمنین علی اور چند صحابہ کے ہمراہ  پیامبر اسلام (ص) غسل و کفن دفن میں مشغورل رہے۔<ref>مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۳۲۸.</ref> روایات کے مطابق مقداد ان گنے چنے افراد میں سے ہے جنہوں نے [[حضرت فاطمہ]] کی [[نماز جنازہ]] میں شرکت کی . <ref>کشی، اختیار معرفۃ الرجال، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۳۴</ref> بعض منابع اسے [[شرطۃ الخمیس]] کا عضو بھی کہتے ہیں .<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۱۸۸. </ref><ref>aلیکن اگر  شرطۃ الخمیس دوران  حکومت حضرت علی(ع) میں بنی ہو تو مقداد کا اس میں سے ہونا مشکل ہے کیونکہ اسکی تاریخ وفات  ۳۳ق مذکور ہے اور حکومت علی کی ابتدا ۳۵ ہجری قمری مذکور ہوئی ہے </ref>  
پیغمبر اسلام(ص) کی رحلت اور سقیفہ میں [[ابوبکر]] کا بعنوان خلیفہ منتخب ہونے کے بعد بہت تھوڑے افراد حضرت علی(ع) کی وفاداری میں رہ گئے اور انہوں نے ابوبکر کی بیعت سے انکار کیا ان افراد میں سلمان، ابوذر اور مقداد بھی تھے ۔ مقداد نے [[سقیفہ]] کے واقعے میں شرکت نہیں کی بلکہ وہ امیر المؤمنین حضرت علی(ع) اور چند صحابہ کے ہمراہ  پیغمبر اسلام(ص) کے تجہیز و تکفین میں مشغورل رہے۔<ref>مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۳۲۸.</ref> روایات کے مطابق مقداد ان گنے چنے افراد میں سے تھے جنہوں نے [[حضرت فاطمہ(س)]] کی [[نماز جنازہ]] میں شرکت کی۔ <ref>کشی، اختیار معرفۃ الرجال، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۳۴</ref> بعض منابع انہیں [[شرطۃ الخمیس]] کا عضو بھی کہتے ہیں۔<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۱۸۸. </ref><ref>aلیکن اگر  شرطۃ الخمیس دوران  حکومت حضرت علی(ع) میں بنی ہو تو مقداد کا اس میں سے ہونا مشکل ہے کیونکہ اسکی تاریخ وفات  ۳۳ق مذکور ہے اور حکومت علی کی ابتدا ۳۵ ہجری قمری مذکور ہوئی ہے </ref>  

مقداد نے مختلف مقامات پر ابوبکر اور اسکے ہمراہیوں کو  امام علی(ع) کی جانشینی کی یادآوری کروائی اور اس مسئلے کو لوگوں کے سامنے روشن کرنے کے اقدامات کیے ۔ نمونے کے طور پر چند اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہیں :

سطر 85: سطر 85:

یعقوبی نے بعض نے نقل کیا ہے کہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کی جس دن بیعت انجام پائی اسی روز نماز عشا کی ادائیگی کیلئے جب مسجد میں آیا تو اس کے آگے ایک شمع روش تھی ۔مقداد بن عمرو کا اس سے سامنا ہوا تو اس نے عثمان سے کہا یہ کیا بدعت ہے ؟ <ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ۱۳۷۳ش، ج۲، ص۵۴.</ref>  یعقوبی کے مطابق مقداد ان افراد میں سے ہے جس نے زبان سے  عثمان کے خلاف اعتراضات پر زبان کھولی اور  [[علی بن ابی‌طالب]] کے دامن سے تھامے رہے  ۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ۱۳۷۳ش، ج۲، ص۵۴-۵۵.</ref>

== روایات اہل بیت (ع)==
== روایات اہل بیت (ع)==
مقداد کے متعلق [[معصومین(ع)]] سے متعدد احادیث نقل ہوئی ہیں جن  میں اسکی فضیلت اور اخلاقی خصوصیات بیان ہوئی ہیں مثلا:
مقداد کے متعلق [[معصومین(ع)]] سے متعدد احادیث نقل ہوئی ہیں جن  میں اسکی فضیلت اور اخلاقی خصوصیات بیان ہوئی ہیں مثلا:
confirmed، templateeditor
8,894

ترامیم