مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  30 جولائی 2017ء
م
سطر 71: سطر 71:
مقداد [[جنگ بدر]] میں سوار فوجی دستے میں شامل تھا اور اسکے گھوڑے کا نام  سَبحَہ(تیراک) تھا، شاید  مقداد کی با کمال شہامت جنگ کی وجہ سے اس کے گھوڑے کو سبحہ کہتے تھے ۔ <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۲۰.</ref>   
مقداد [[جنگ بدر]] میں سوار فوجی دستے میں شامل تھا اور اسکے گھوڑے کا نام  سَبحَہ(تیراک) تھا، شاید  مقداد کی با کمال شہامت جنگ کی وجہ سے اس کے گھوڑے کو سبحہ کہتے تھے ۔ <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۲۰.</ref>   


[[جنگ احد]] میں بھی  مقداد کا نہایت مؤثر کردار رہا کہ جب تمام صحابہ  نے راہ فرار اختیار کی تو تاریخی نقل کے مطابق  [[علی(ع)]]، [[طلحہ]]، [[زبیر]]، [[ابو دجانہ]]، [[عبدالله بن مسعود]] اور مقداد کے علاوہ کسی اور نے مقاومت کا مظاہرہ نہیں کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۱۴.</ref> بعض منابع کے مطابق مقداد نے اس جنگ میں اسلامی لشکر کے تیراندازوں میں سے تھا۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۹۷۰م، ج۵، ص۲۴۲.</ref> لیکن بعض نے لکہا ہے کہ مقداد اور زبیر اسلامی لشکر کے سوار فوجی دستے کا کمانڈر تھا۔ <ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، بیروت، دار صادر، ج۲، ص۱۵۲.</ref>
[[جنگ احد]] میں بھی  مقداد کا نہایت مؤثر کردار رہا کہ جب تمام صحابہ  نے راہ فرار اختیار کی تو تاریخی نقل کے مطابق  [[علی(ع)]]، [[طلحہ]]، [[زبیر]]، [[ابو دجانہ]]، [[عبدالله بن مسعود]] اور مقداد کے علاوہ کسی اور نے مقاومت کا مظاہرہ نہیں کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۱۴.</ref> بعض منابع کے مطابق مقداد نے اس جنگ میں اسلامی لشکر کے تیراندازوں میں سے تھا۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۹۷۰م، ج۵، ص۲۴۲.</ref> لیکن بعض نے لکھا ہے کہ مقداد اور زبیر اسلامی لشکر کے سوار فوجی دستے کا کمانڈر تھا۔ <ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، بیروت، دار صادر، ج۲، ص۱۵۲.</ref>


== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
confirmed، templateeditor
8,886

ترامیم