مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 68: سطر 68:


===جنگوں میں شرکت===
===جنگوں میں شرکت===
مقداد نے رسول خدا کی زندگی میں  تمام [[غزوات|جنگوں]] میں شرکت کی نیز وہ شجاع افراد میں سے شمار ہوتا تھا ۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref>
مقداد نے رسول خدا کی زندگی میں  تمام [[غزوات|جنگوں]] میں شرکت کی اور وہ صحابہ میں شجاع ترین افراد میں سے شمار ہوتا تھا۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref>
[[جنگ بدر]] میں گھڑ سواروں میں سے تھا اسکے گھوڑے کا نام  سَبحَہ(یعنی ایسا گھوڑا جو ہر وقت میں رہے ) ، شاید  مقداد کی با کمال شہامت جنگ کی وجہ سے اس کے گھوڑے کو سبحہ کہتے تھے ۔ <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۲۰.</ref>   
مقداد [[جنگ بدر]] میں سوار فوجی دستے میں شامل تھا اور اسکے گھوڑے کا نام  سَبحَہ(تیراک) تھا، شاید  مقداد کی با کمال شہامت جنگ کی وجہ سے اس کے گھوڑے کو سبحہ کہتے تھے ۔ <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۲۰.</ref>   


[[جنگ احد]] میں بھی  مقدادکا نہایت مؤثر کردار اسطرح سے رہا کہ جب تمام صحابہ  نے راہ فرار اختیار کی تو تاریخی نقل کے مطابق  [[علی (ع)]]، [[طلحہ]]، [[زبیر]]، [[ابو دجانہ]]، [[عبدالله بن مسعود]] اور مقداد کے علاوہ کسی اور نے مقاومت کا مظاہرہ نہیں کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۱۴.</ref> بعض منابع کے مطابق مقداد نے اس جنگ میں تیراندازی کے فرائض انجام دئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۹۷۰م، ج۵، ص۲۴۲.</ref> لیکن بعض نے اسے زبیر کے ساتھ گھڑ سواروں کا سردار لکھا ہے ۔ <ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، بیروت، دار صادر، ج۲، ص۱۵۲.</ref>
[[جنگ احد]] میں بھی  مقداد کا نہایت مؤثر کردار رہا کہ جب تمام صحابہ  نے راہ فرار اختیار کی تو تاریخی نقل کے مطابق  [[علی(ع)]]، [[طلحہ]]، [[زبیر]]، [[ابو دجانہ]]، [[عبدالله بن مسعود]] اور مقداد کے علاوہ کسی اور نے مقاومت کا مظاہرہ نہیں کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۱۴.</ref> بعض منابع کے مطابق مقداد نے اس جنگ میں اسلامی لشکر کے تیراندازوں میں سے تھا۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۹۷۰م، ج۵، ص۲۴۲.</ref> لیکن بعض نے لکہا ہے کہ مقداد اور زبیر اسلامی لشکر کے سوار فوجی دستے کا کمانڈر تھا۔ <ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، بیروت، دار صادر، ج۲، ص۱۵۲.</ref>
 
مقداد  [[سلمان فارسی|سلمان]]، [[عمار بن یاسر|عمار]] اور [[ابوذر]] کے ساتھ سرول خدا کے زمانے میں شیعہ کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔ <ref>ر.ک: نوبختی، فرق الشیعہ،  ۱۴۰۴ق، ص۱۸.</ref>


== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
confirmed، templateeditor
8,894

ترامیم