مندرجات کا رخ کریں

"نماز شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا ازالہ ،  10 فروری 2022ء
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف از مبدا ویرایش)
سطر 108: سطر 108:
# آٹھ رکعتیں، چار دو رکعتی [[نماز|نمازوں]] کی صورت میں، [[یومیہ نوافل|نافلۂ شب]] کی نیت سے؛

# دو رکعت [[نماز]] شفع کی نیت سے؛ پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] اور [[سورہ ناس|الناس]]، اور دوسری رکعت میں [[سورہ حمد|حمد]] اور [[سورہ فلق|فلق]]، پڑھی جائے۔

# ایک رکعت نماز وتر کی نیت سے؛<ref>قمی، مفاتیح الجنان، کتاب باقیات الصالحات، کیفیت نماز شب۔</ref> بہتر ہے کہ [[سورہ حمد]] کے بعد تین مرتبہ [[سورہ توحید]] اور ایک ایک مرتبہ [[سورہ فلق|فلق]] اور [[سورہ ناس|الناس]]، پڑھی جائیں۔ اس نماز میں قنوت کو طویل کرنے پر زیادہ تاکید ہوئی ہے۔<ref>[[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا:
{{حدیث|اَطْوَلُكُمْ قُنُوتا فِی الْوَتْرِ اَطْوَلُكُمْ راحَةً یوْمَ القِیامَةِ فِی المَوْقِفِ}}؛
{{عربی|[[رسول اللہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا: قیامت کی توقف گاہ میں میں سب سے زیادہ راحت اس شخص کے لئے ہے جو نماز وتر میں سب سے طویل قنوت بجا لاتا ہے}}۔<ref>مجلسی،  وہی ماخذ، ج84، ص287''''''</ref>
# ایک رکعت نماز وتر کی نیت سے؛<ref>قمی، مفاتیح الجنان، کتاب باقیات الصالحات، کیفیت نماز شب۔</ref> بہتر ہے کہ [[سورہ حمد]] کے بعد تین مرتبہ [[سورہ توحید]] اور ایک ایک مرتبہ [[سورہ فلق|فلق]] اور [[سورہ ناس|الناس]]، پڑھی جائیں۔ اس نماز میں قنوت کو طویل کرنے پر زیادہ تاکید ہوئی ہے۔<ref>[[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا:
{{حدیث|اَطْوَلُكُمْ قُنُوتا فِی الْوَتْرِ اَطْوَلُكُمْ راحَةً یوْمَ القِیامَةِ فِی المَوْقِفِ}}؛
{{عربی|[[رسول اللہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا: قیامت کی توقف گاہ میں میں سب سے زیادہ راحت اس شخص کے لئے ہے جو نماز وتر میں سب سے طویل قنوت بجا لاتا ہے}}۔<ref>مجلسی،  وہی ماخذ، ج84، ص287'''</ref>

[[مستحب]] ہے کہ وتر کی قنوت میں 40 [[مؤمن|مؤمنین]] کے لئے [[دعا]] یا [[استغفار|طلب مغفرت]] کی جائے، 70 مرتبہ ذکر "{{حدیث|اَسْتَغْفِرُاللّهَ رَبّی وَاَتُوبُ اِلَیهِ}}"، سات مرتبہ "({{حدیث|هذا مَقامُ الْعائِذِ بِكَ مِنَ النّارِ|ترجمہ=یہ اس شخص کا مقام [کھڑے ہونے کی جگہ] ہے جو تیری آگ سے تیری بارگاہ میں پناہ لایا ہے}}"، 300 مرتبہ "{{حدیث| اَلعَفو}}" (ان سے کم تعداد میں پڑھنا بھی جائز ہے)، اور پھر یہ [[دعا]] پڑھے: "{{حدیث|رَبِّ اغْفِرْلی وَارْحَمْنی وَتُبْ عَلی اِنَّكَ اَنْتَ التَّوّابُ الْغَفُورُ الرَّحیمُ|ترجمہ=اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے، اور مجھ پر رحم فرما اور میری توبہ قبول کر، یقینا تو بہت بخشنے والا اور بڑا مہربان ہے}}۔"

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم