"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''نماز جمعہ''' وہ دو رکعتی [[نماز]] ہے جسے [[جمعہ]] کے دن نماز ظہر کے ابتدائی وقت میں جماعت کے ساتھ ادا | '''نماز جمعہ''' وہ دو رکعتی [[نماز]] ہے جسے [[جمعہ]] کے دن نماز ظہر کے ابتدائی وقت میں جماعت کے ساتھ ادا کی جاتی ہے۔ اسے [[امام جمعہ]] سمیت کم سے کم پانچ افراد کی موجودگی میں پڑھی جاتی ہے۔ امام جمعہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ [[نماز]] سے پہلے نماز گزاروں کے لئے دو خطبے کہے جن میں سے ایک خطبہ مؤمنین کو [[تقوا]] کی دعوت پر مشتمل ہو۔ | ||
اس [[نماز]] کا [[فقہ|فقہی]] حکم [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو | اس [[نماز]] کا [[فقہ|فقہی]] حکم [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو مسکینوں کا [[حج]] اور گناہوں کی مغفرت کا موجب نیز بعض احادیث میں نماز جمعہ کے ترک کرنے کو نفاق، اختلاف اور غربت و افلاس کا سبب قرار دیا گیا ہے۔ نماز جمعہ [[امام معصوم]] کی موجودگی میں [[واجب]] اور امامؑ کی [[غیبت کبری|غیبت]] کے زمانے میں اکثر فقہا اسے [[واجب تخییری]] سمجھتے ہیں۔ | ||
پاک و ہند میں پہلی مرتبہ شیعہ نماز جمعہ [[سید دلدار علی نقوی|سید دلدار علی]] کی اقتدا میں 27رجب | [[پاک|پاکستان]] و ہند میں پہلی مرتبہ شیعہ نماز جمعہ [[سید دلدار علی نقوی|سید دلدار علی]] کی اقتدا میں 27رجب 1200 ہجری قمری کو لکھنو میں پڑھی گئی۔ | ||
[[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج | [[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج ہوئی، بعد ازاں بہت سے شہروں میں بپا کی جانے لگی۔ ایران کو [[اسلامی جمہویہ ایران|اسلامی جمہوریہ]] قرار دئے جانے کے بعد ملک کے تمام شہروں میں نماز جمعہ برپا کی جاتی ہے۔ | ||
نماز جمعہ [[اسلام]] کے اوائل سے لے کر آج تک مسلمانوں کے | نماز جمعہ [[اسلام]] کے اوائل سے لے کر آج تک مسلمانوں کے مہم ترین اجتماعی شعائر میں سے شمار ہوتی ہے نیز اسے مسلمانوں کے مابین اتحاد اور یکجہتی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ نماز جمعہ سے پہلے کہے جانے والے خطبات کے سیاسی اور معاشرتی پہلؤوں کی بنا پر نماز جمعہ "عبادی اور سیاسی عبادت" کے عنوان سے مشہور ہے۔ | ||
== اہمیت و منزلت== | == اہمیت و منزلت== | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
* ''' ناداروں کا حج '''
ایک با ایمان شخص نے [[رسول اللہ(ص)]] سے عرض کیا: میں نے کئی مرتبہ حج بجا لانے کا ارادہ کیا لیکن مجھے توفیق نہ ملی تو آپ(ص) نے فرمایا: تمہیں مسلسل نماز جمعہ میں شرکت کرتے رہنا چاہئے کیونکہ نماز جمعہ ناداروں کا [[حج]] ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص5۔</ref> | * ''' ناداروں کا حج '''
ایک با ایمان شخص نے [[رسول اللہ(ص)]] سے عرض کیا: میں نے کئی مرتبہ حج بجا لانے کا ارادہ کیا لیکن مجھے توفیق نہ ملی تو آپ(ص) نے فرمایا: تمہیں مسلسل نماز جمعہ میں شرکت کرتے رہنا چاہئے کیونکہ نماز جمعہ ناداروں کا [[حج]] ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص5۔</ref> | ||
* '''[[قیامت]] کی سختیوں کا کم ہونا'''
| * '''[[قیامت]] کی سختیوں کا کم ہونا'''

:[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: جو شخص نماز جمعہ کی طرف عزیمت کرے، خداوند متعال قیامت کے اندیشوں کو اس کے لئے گھٹا دیتا ہے اور بہشت کی طرف اس کی راہنمائی کرتا ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ح9390۔</ref> نیز فرماتے ہیں: جمعہ وہ دن ہے جس میں خداوند سب کو اکٹھا کرلیتا ہے، تو ایسا کوئی بھی مؤمن نہیں ہے جو نماز جمعہ میں شرکت کرے مگر یہ کہ خداوند متعال روز | :[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: جو شخص نماز جمعہ کی طرف عزیمت کرے، خداوند متعال [[قیامت]] کے اندیشوں کو اس کے لئے گھٹا دیتا ہے اور [[بہشت]] کی طرف اس کی راہنمائی کرتا ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ح9390۔</ref> نیز فرماتے ہیں: جمعہ وہ دن ہے جس میں خداوند سب کو اکٹھا کرلیتا ہے، تو ایسا کوئی بھی مؤمن نہیں ہے جو نماز جمعہ میں شرکت کرے مگر یہ کہ خداوند متعال روز قیامت کو اس کے لئے آسان بنا دیتا ہے اور فرمان جاری کرتا ہے کہ انہیں [[جنت]] میں لے جایا جائے۔<ref>ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج1، ص427۔</ref> | ||
* ''' اجر و ثواب'''
| * ''' اجر و ثواب'''

:[[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن [[غسل]] کرے، نماز جمعہ کی طرف قدم اٹھائے اور امام کے خطبوں کو سن لے تو اس کے ہر قدم کے بدلے میں اس کے لئے ایسے ایک سال کی [[عبادت]] لکھی جاتی ہے کہ جیسے وہ صائم النہار اور قائم اللیل رہا ہو۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج2، ص504۔</ref> | :[[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن [[غسل]] کرے، نماز جمعہ کی طرف قدم اٹھائے اور امام کے خطبوں کو سن لے تو اس کے ہر قدم کے بدلے میں اس کے لئے ایسے ایک سال کی [[عبادت]] لکھی جاتی ہے کہ جیسے وہ صائم النہار اور قائم اللیل رہا ہو۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج2، ص504۔</ref> | ||
* ''آتش جہنم حرام ہونا'''
| * ''آتش جہنم کا حرام ہونا'''

:[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: | :[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: جب کوئی نماز جمعہ کے لئے قدم اٹھائے، خداوند متعال اس کے جسم کو دوزخ کی آگ پر [[حرام]] قرار دیتا ہے۔<ref>ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج1، ص247۔</ref> | ||
* ''' جنت کی طرف سب سے آگے '''
[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: خداوند متعال نے روز جمعہ کو دوسرے ایام پر برتری عطا کی ہے اور بےشک جمعہ کے دن جنت کو زیوروں سے آراستہ کیا جاتا ہے اور وہ زینت پاتی ہے ان لوگوں کے لئے جو نماز جمعہ کے لئے چلے جاتے ہیں؛ اور بےشک تم جنت کی طرف آگے نکل جاتے ہو جس قدر کہ نماز جمعہ کی طرف سبقت کرتے ہو، اور بےشک آسمان کے دروازے بندوں کے اعمال کے لئے کھل جاتے ہیں۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص70۔</ref> | * ''' جنت کی طرف سب سے آگے '''
[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: خداوند متعال نے روز جمعہ کو دوسرے ایام پر برتری عطا کی ہے اور بےشک جمعہ کے دن جنت کو زیوروں سے آراستہ کیا جاتا ہے اور وہ زینت پاتی ہے ان لوگوں کے لئے جو نماز جمعہ کے لئے چلے جاتے ہیں؛ اور بےشک تم جنت کی طرف آگے نکل جاتے ہو جس قدر کہ نماز جمعہ کی طرف سبقت کرتے ہو، اور بےشک آسمان کے دروازے بندوں کے اعمال کے لئے کھل جاتے ہیں۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص70۔</ref> | ||
* '''[[معصوم]] کی معیت میں نماز جمعہ کا ترک کرنا'''
| * '''[[معصوم]] کی معیت میں نماز جمعہ کا ترک کرنا'''