مندرجات کا رخ کریں

"فطرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

72 بائٹ کا ازالہ ،  1 جون 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
'''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' جسے '''زکات فطرہ''' بھی کہا جاتا ہے، [[اسلام]] کے [[واجب]] عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[عید فطر]] کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں  مال کی ادائیگی کو کہا جاتا ہے۔ فطرہ فقیروں اور نیازمندوں کو دینا واجب ہے جس کی مقدار ہر شخص کے مقابلے میں سال کے غالب خوراک میں سے ایک صاع (تقریبا 3 کیلوگرم) گندم، جو، کھجور  یا کشمش یا ان کی قیمت ہے۔ ہر بالغ اور عاقل شخص جو اپنے اور اپنے اہل و عیال کے سال بھر کا خرچہ رکھتا ہے اس پر اپنے اور اپنے اہل عبال کا فطرہ کا ادا کرنا واجب ہے۔ فطرہ کی ادائیگی کا وقت [[نماز عید فطر]] یا اسی دن ظہر کی [[نماز]] سے پہلے تک ہے۔ فطرہ کا مصرف اکثر فقہاء کے نزدیک [[زکات]] کے مصرف کی طرح ہے۔ [[حدیث|احادیث]] کے مطابق فطرہ، [[روزہ|روزے]] کی تکمیل، قبولیت، اسی سال موت سے محفوظ رہنے اور [[زکات]] مال کی تکمیل کا باعث ہے۔  
'''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' جسے '''زکات فطرہ''' بھی کہا جاتا ہے، [[اسلام]] کے [[واجب]] عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[عید فطر]] کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں  مال کی ادائیگی کو کہا جاتا ہے۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے مقابلے میں سال کے غالب خوراک میں سے ایک صاع (تقریبا 3 کیلوگرم) گندم، جو، کھجور  یا کشمش یا ان کی قیمت ہے۔ ہر بالغ اور عاقل شخص جو اپنے اور اپنے اہل و عیال کے سال بھر کا خرچہ رکھتا ہے اس پر اپنے اور اپنے اہل عبال کا فطرہ کا ادا کرنا واجب ہے۔ فطرہ کی ادائیگی کا وقت [[نماز عید فطر]] یا اسی دن ظہر کی [[نماز]] سے پہلے تک ہے۔ فطرہ کا مصرف اکثر فقہاء کے نزدیک [[زکات]] کے مصرف کی طرح ہے۔ [[حدیث|احادیث]] کے مطابق فطرہ، [[روزہ|روزے]] کی تکمیل، قبولیت، اسی سال موت سے محفوظ رہنے اور [[زکات]] مال کی تکمیل کا باعث ہے۔  


==لغوی معنی==
==لغوی معنی==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم