confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
imported>E.musavi |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| یادداشت = | | یادداشت = | ||
}} | }} | ||
'''جنگ جَمَل''' [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] کی پہلی جنگ ہے جو ام المؤمنین [[عایشہ]]، [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کی سرکردگی میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے | '''جنگ جَمَل''' [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] کی پہلی جنگ ہے جو آپؑ کے خلاف، ام المؤمنین [[عایشہ]]، [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کی سرکردگی میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے لڑی۔ یہ جنگ [[سنہ 36 ہجری]] میں [[بصرہ]] کے قریب واقع ہوئی۔ عایشہ اور ان کے ساتھیوں نے یہ جنگ خلیفہ سوم [[عثمان]] کے خون کا بدلہ لینے کی غرض سے شروع کی۔ عایشہ اس جنگ میں خود شریک ہوئیں اور ایک سرخ اونٹ پر سوار تھیں اور اس جنگ کا '''جمل''' نام رکھنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ عربی میں نر اونٹ کو جمل کہا جاتا ہے۔ یہ جنگ جسے مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ شمار کیا جاتا تھا، امام علیؑ کی فتح اور طلحہ و زبیر کی ہلاکت پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس جنگ میں عایشہ گرفتار ہوئیں اور جنگ کے آخر میں امامؑ نے انہیں ان کے بھائی [[محمد بن ابی بکر]] کے ذریعے [[مدینہ]] پہنچایا۔ | ||
چونکہ اس جنگ کے سرکردگان نے امام علیؑ کی بعنوان [[خلیفہ]] [[بیعت]] کی تھی پھر بعد میں بیعت توڑتے ہوئے آپ کے ساتھ جنگ شروع کی اس وجہ سے یہ گروہ [[ناکثین]] (عہد و پیمان توڑنے والے) کے نام سے مشہور ہوا اور یہ جنگ بھی اسی سبب سے جنگ ناکثین کہلانے لگی۔ | چونکہ اس جنگ کے سرکردگان نے امام علیؑ کی بعنوان [[خلیفہ]] [[بیعت]] کی تھی پھر بعد میں بیعت توڑتے ہوئے آپ کے ساتھ جنگ شروع کی اس وجہ سے یہ گروہ [[ناکثین]] (عہد و پیمان توڑنے والے) کے نام سے مشہور ہوا اور یہ جنگ بھی اسی سبب سے جنگ ناکثین کہلانے لگی۔ | ||
جنگ جمل اسلامی دار الخلافہ کے [[مدینہ]] سے [[کوفہ]] منتقل ہونے، اصحاب اور خلیفہ کے درمیان براہ راست جنگ چھڑنے کی وجہ سے اسلامی مذاہب کے درمیان [[ | جنگ جمل اسلامی دار الخلافہ کے [[مدینہ]] سے [[کوفہ]] منتقل ہونے، اصحاب اور خلیفہ کے درمیان براہ راست جنگ چھڑنے کی وجہ سے اسلامی مذاہب کے درمیان [[سیاست]] کے حوالے سے بہت سارے جدید [[کلام|کلامی]] اور [[فقہ|فقہی]] مسائل کے وجود میں آنے کا سبب بنی۔ | ||
== وجہ تسمیہ== | == وجہ تسمیہ== |