مندرجات کا رخ کریں

"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 96: سطر 96:
[[عایشہ]] کے کہنے پر [[عبداللّہ ‌بن عامر]] بصرہ کے سرداروں کے نام عایشہ کا خط لے کر مخفی طور پر شہر میں داخل ہو گیا جبکہ عایشہ اپنے ہمراہان کے سانھ '''حُفَیر یا حَفر''' ابی‌موسی تک پیش قدمی کی۔<ref> بلاذری‌، ج‌۲، ص‌۱۶۰ ؛ طبری‌، ج‌۴، ص‌۴۶۱</ref>

جب بصرہ والوں کو ان کی آمد کا پتہ چلا تو [[عثمان بن حنیف|عثمان بن حُنَیف]] (بصرهہ میس حضرت علی‌(ع) کا گورنر) نے [[عمران بن حصین|عِمران بن حُصَین]] اور [[ابوالاسود دوئلی|ابوالاسود دُؤَلی]] کو عایشہ کے ہاں بھیجا اور اس سے یہاں آنے اور امام علی(ع) سے انکی اختلاف کا سبب پوچھا۔
جب بصرہ والوں کو ان کی آمد کا پتہ چلا تو [[عثمان بن حنیف|عثمان بن حُنَیف]] (بصرہ میں حضرت علی‌(ع) کا گورنر) نے [[عمران بن حصین|عِمران بن حُصَین]] اور [[ابوالاسود دوئلی|ابوالاسود دُؤَلی]] کو عایشہ کے ہاں بھیجا اور اس سے یہاں آنے اور امام علی(ع) سے انکی اختلاف کا سبب پوچھا۔

عایشہ نے کہا: اوباشوں نے [[پیغمبر(ص)]] کے حرم پر حملہ کیا اور مسلمانوں کے پیشوا (عثمان) کو ظلم و ستم کے ساتھ قتل کیا اور اس کے اموال کو غارت کیا اور خدا کے حرمت والے مہینوں کی حرمت پال کیا گیا۔ میں آئی ہوں تاکہ مسلمانوں کو ان کے کرتوت سے آگاہ کروں اور ان حالات کی اصلاح کیلئے جو کچھ انجام دینا چاہئے انہیں بتادوں۔

confirmed، templateeditor
8,791

ترامیم