"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| salign = left | | salign = left | ||
}} | }} | ||
'''صَلَوات'''، عربی زبان میں ایک مخصوص ذکر کو کہا جاتا ہے جس میں [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور آپ کی [[اہل بیت(ع)|آل]] پر درود بھیجی جاتی ہے۔ مسلمان [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا اسم مبارک لیتے وقت صلوات پڑھتے ہیں۔ | '''صَلَوات'''، عربی زبان میں ایک مخصوص ذکر کو کہا جاتا ہے جس میں [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور آپ کی [[اہل بیت(ع)|آل]] پر درود بھیجی جاتی ہے۔ مسلمان [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا اسم مبارک لیتے وقت '''صلوات''' پڑھتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات میں صلوات کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ عمل در حقیقت یہ عمل سنت الہیہ میں سے ہے کیونکہ اللہ تعالٰیٰ نہ صرف خود اپنے حبیب پر درود و سلام بھیجتا ہے بلکہ فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی اس کام کا حکم فرماتے ہیں: {{حدیث|إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا|ترجمہ= بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔}} | ||
مسلمانوں کے عقیدے میں صلوات [[رسول خدا(ص)]] کا احترام | مسلمانوں کے عقیدے میں '''صلوات''' میں جہاں [[رسول خدا(ص)]] کا احترام ہے وہاں اس کے پڑھنے والے کیلئے آخرت میں [[ثواب]] بھی ملتا ہے اور دنیاوی کاموں میں بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ دنیا کے اکثر مسلم ممالک صلوات بہت سے ممالک کے مسلمانوں کی عام تعلیمات میں اہم منزلت رکھتی ہے اور مسلمان مختلف مواقع پر، اور مختلف مناسبتوں سے، ـ بطور مثال جشنوں وغیرہ میں خوشی کے اظہار، اور اپنے کاموں کے آغاز پر، تبرک اور تَیَمُّن کی نیت سے صلوات پڑھتے ہیں۔ | ||
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں رائج ترین صلوات "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔ | [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں رائج ترین صلوات "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔ | ||
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر [[درود]] و [[سلام]] بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ یہ سنت الٰہیہ ہے، اس نسبت سے یہ جہاں شان مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مثل ہونے کی دلیل ہے، وہاں اس عمل خاص کی فضیلت بھی حسین پیرائے میں اجاگر ہوتی ہے کہ یہ وہ مقدس عمل ہے جو ہمیشہ کے لئے لازوال، لافانی اور تغیر کے اثرات سے محفوظ ہے کیونکہ نہ خدا کی ذات کے لئے فنا ہے نہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کی انتہا۔ | |||
اسی طرح درود و سلام کے فضائل اور دینی و دنیوی مقاصد کے حصول میں اس کی برکات مستند احادیث سے ثابت ہیں۔ | |||
==لغوی اور اصطلاحی معانی== | ==لغوی اور اصطلاحی معانی== |