مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

48 بائٹ کا اضافہ ،  19 دسمبر 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
| salign = left
| salign = left
}}
}}
'''صَلَوات'''، عربی زبان میں ایک مخصوص ذکر کو کہا جاتا ہے جس میں [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور آپ کی آل پر درود بھیجی جاتی ہے۔ مسلمان [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا نام سن کر، پڑھتے ہیں۔ [[سورہ احزاب]] کی آیت 56 ([[آیت صلوات]]) کے علاوہ، بہت سی [[احادیث]] بھی صلوات کے [[استحباب]] پر تاکید کرتی ہیں۔
'''صَلَوات'''، عربی زبان میں ایک مخصوص ذکر کو کہا جاتا ہے جس میں [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور آپ کی [[اہل بیت(ع)|آل]] پر درود بھیجی جاتی ہے۔ مسلمان [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا اسم مبارک لیتے وقت صلوات پڑھتے ہیں۔ [[سورہ احزاب]] کی آیت 56 ([[آیت صلوات]]) کے علاوہ، بہت سی [[احادیث]] بھی صلوات کے [[استحباب]] پر تاکید کرتی ہیں۔

مسلمانوں کے عقیدے میں صلوات [[رسول خدا(ص)]] کا احترام بھی ہے اور اس پر اخروی [[ثواب]] بھی حاصل ہوتا اور مثبت دنیاوی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ صلوات بہت سے ممالک کے مسلمانوں کی عام تعلیمات میں اہم منزلت رکھتی ہے اور مسلمان مختلف مواقع پر، اور مختلف مناسبتوں سے، ـ بطور مثال جشنوں وغیرہ میں خوشی کے اظہار، اور اپنے کاموں کے آغاز پر، تبرک اور تَیَمُّن کی نیت سے صلوات پڑھتے ہیں۔  

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم