گمنام صارف
"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص۷، ص۱۹۹۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]](ع) نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپ(ص) کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادق(ع)]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے: | بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص۷، ص۱۹۹۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]](ع) نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپ(ص) کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادق(ع)]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے: | ||
:"<font color = green>{{عربی|''' صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ '''}}</font>"۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۶۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۵۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>؛ (<font color = #00000>{{حدیث|'''ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما'''}}</font>") کی عبارت صلوات میں بڑھائی جاتی ہے؛ جو [[اہل بیت]](ع) سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>النوری الطبرسی، مستدرک الوسائل، ج۵، ص۹۶۔</ref> | :"<font color = green>{{عربی|''' صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ '''}}</font>"۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۶۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۵۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>؛ (<font color = #00000>{{حدیث|'''ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما'''}}</font>") کی عبارت صلوات میں بڑھائی جاتی ہے؛ جو [[اہل بیت]](ع) سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>النوری الطبرسی، مستدرک الوسائل، ج۵، ص۹۶۔</ref> | ||
===اہل سنت کے ہاں صلوات کی کیفیت=== | |||
[[اہل سنت]] کے ماضی سے آج تک، چار قسم کی صلوات رائج رہی ہے اور ان کی [[نماز|نمازوں]] کی صلوات، ان کی مکتوبہ اور زبانی صلواتوں سے مختلف ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/view/5980/5983/62063/ کیفیت صلوات در فرہنگ اہل سنت]۔</ref> | |||
وہ جو صلوات [[نماز]] کے [[تشہد]] میں پڑھتے ہیں، وہ "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" پر مشتمل ہے: "<font color = green>{{عربی|'''اَللّهمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ و عَلی آلِ مُحَمّد کما۔۔۔'''}}</font>" جس میں حرفِ جَرّ لفظ "آل" سے قبل بھی آیا ہے۔ [[اہل سنت]] کے ہاں [[نماز]] میں رائج صلوات [[رسول اللہ(ص)]] کے [[صحابہ|صحابی]] "کعب بن عجرۃ" سے منقولہ روایت ـ اور ''[[صحیح بخاری]]'' اور ''[[صحیح مسلم]]'' ـ میں نقل ہوئی ہے۔ [[حنابلہ]] اس روایت کو بعینہ نماز کے تشہد میں پڑھتے ہیں۔<ref>ابن قدامه، المغنی، ج1، ص223۔</ref> لیکن [[اہل سنت]] کے دیگر مذاہب اور مذہب زیدیہ میں عبارت "'''آل ابراہیم'''" سے قبل "'''ابراہیم'''" کا نام بھی آتا ہے۔<ref> الحنفی المصری، البحر الرائق شرح کنز الدقائق، ج1، ص573۔</ref><ref>أبو البرکات، الشرح الکبیر، ج1، ص251۔</ref>۔<ref>أبو بکر الکاسانی، و بدائع الصنائع، ج1 ص211۔</ref> | |||
جو صلوات وہ اپنی تقریر و تحریر میں استعمال کرتے ہیں ان میں "'''آل محمد'''" کا نام نہیں ہے اور وہ [[رسول اللہ(ص)]] کا نام لے کر کہتے ہیں: "<font color = blue>{{عربی|'''صَلّی اللهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ'''}}</font>"۔ | |||
ایک تیسری قسم کی صلوات بھی [[اہل سنت]] ـ بالخصوص احناف ـ میں مرسوم ہے جسے وہ سرسراہٹ یا بنبناہٹ کی صورت میں پڑھتے ہیں اور یہ وہ صلوات ہے جسے خطیب لوگوں سے پڑھنے کا تقاضا کرتا ہے۔ اس قسم کی صلوات میں "ازواج اور اصحاب" جیسے اصحاب بھی شامل ہیں اور عام طور پر اس طرح پڑھی جاتی ہے: "<font color = blue>{{عربی|'''اللهم صلِ وسلم على سيدنا محمد وعلى آله وأزواجه وصحبه كما صليت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد'''}}</font>"۔ بعض علاقوں میں "'''آل محمد'''" کے بعد "اصحاب محمد" کو بڑھا دیتے ہیں اور کہتے ہیں: "<font color = blue>{{عربی|'''اللّهم صل علی محمد وآل محمد واصحاب محمد'''}}</font>"۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/view/5980/5983/62063/ وہی ماخذ]۔</ref> | |||
[[اہل سنت]] کی یہ عادت نہیں ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] کا نم سن کر صلوات پڑھیں، مگر اس وقت، جب وہ [[آیت صلوات]] سنیں یا ان سے "درود شریف" پڑھنے کی درخواست کی جائے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/view/5980/5983/62063/ وہی ماخذ]۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} |