مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا ازالہ ،  8 جون 2016ء
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 44: سطر 44:
بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص۷، ص۱۹۹۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]](ع) نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپ(ص) کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادق(ع)]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے:  

:"<font color = green>{{عربی|''' صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ '''}}</font>"۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۶۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۵۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>؛  (<font color = #00000>{{حدیث|'''ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما'''}}</font>") کی عبارت صلوات میں بڑھائی جاتی ہے؛ جو [[اہل بیت]](ع) سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>النوری الطبرسی، مستدرک الوسائل، ج۵، ص۹۶۔</ref>

{{حوالہ درکار}}

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
گمنام صارف