مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

65 بائٹ کا اضافہ ،  6 جون 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
'''صَلَوات'''، [عربی میں: عربی زبان میں ایک خاص قسم کا ذکر ہے جو [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود سے عبارت ہے اور مسلمان، [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا نام سن کر، پڑھتے ہیں۔ [[سورہ احزاب]] کی آیت 56 ([[آیت صلوات]]) کے علاوہ، بہت سی [[احادیث]] بھی صلوات کے [[استحباب]] پر تاکید کرتی ہیں۔
مسلمانوں کے عقیدے میں صلوات [[رسول خدا(ص)]] کا احترام بھی ہے اور اس پر اخروی [[ثواب]] بھی حاصل ہوتا اور مثبت دنیاوی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ صلوات بہت سے ممالک کے مسلمانوں کی عام تعلیمات میں اہم منزلت رکھتی ہے اور مسلمان مختلف مواقع پر، اور مختلف مناسبتوں سے، ـ بطور مثال جشنوں وغیرہ میں خوشی کے اظہار، اور اپنے کاموں کے آغاز پر، تبرک اور تَیَمُّن کی نیت سے صلوات پڑھتے ہیں۔
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں رائج ترین صلوات
"<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔
==لغوی اور اصطلاحی معانی==
صلوات جمع "صلاۃ" ہے، جو مادہ "ص ل و" سے مشتق ہے اور اس کے معنی [[دعا]]، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "[[نماز]]" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف [[دعاؤں]] پر بھی مشتمل ہے، اسی لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "[[نماز|نمازوں]]، [[دعاؤں]] اور درودوں کے ہیں۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج۱، ۲۶۶۔</ref> فارسی [اور اردو وغیرہ] میں لفظ "صلوات" سے مراد، صلاۃ کی جمع نہیں بلکہ اس لفظ سے، اصطلاحی معنی میں [[رسول اللہ(ص)]] پر درود خاص کے طور پر مراد لئے جاتے ہیں۔
دینی اصطلاح میں، صلوات، [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] پر درود خاص نامی عبادی عمل کا نام ہے جس کو [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت(ع)]] عبارت "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" سے، بجا لاتے ہیں۔
===خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی===
{{Quote box
{{Quote box
|title  = <big>'''آیت صلوات'''</big>
|title  = <big>'''آیت صلوات'''</big>
سطر 15: سطر 30:
| salign = left
| salign = left
}}
}}
'''صَلَوات'''، [عربی میں: عربی زبان میں ایک خاص قسم کا ذکر ہے جو [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود سے عبارت ہے اور مسلمان، [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا نام سن کر، پڑھتے ہیں۔ [[سورہ احزاب]] کی آیت 56 ([[آیت صلوات]]) کے علاوہ، بہت سی [[احادیث]] بھی صلوات کے [[استحباب]] پر تاکید کرتی ہیں۔
مسلمانوں کے عقیدے میں صلوات [[رسول خدا(ص)]] کا احترام بھی ہے اور اس پر اخروی [[ثواب]] بھی حاصل ہوتا اور مثبت دنیاوی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ صلوات بہت سے ممالک کے مسلمانوں کی عام تعلیمات میں اہم منزلت رکھتی ہے اور مسلمان مختلف مواقع پر، اور مختلف مناسبتوں سے، ـ بطور مثال جشنوں وغیرہ میں خوشی کے اظہار، اور اپنے کاموں کے آغاز پر، تبرک اور تَیَمُّن کی نیت سے صلوات پڑھتے ہیں۔
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں رائج ترین صلوات
"<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔
==لغوی اور اصطلاحی معانی==
صلوات جمع "صلاۃ" ہے، جو مادہ "ص ل و" سے مشتق ہے اور اس کے معنی [[دعا]]، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "[[نماز]]" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف [[دعاؤں]] پر بھی مشتمل ہے، اسی لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "[[نماز|نمازوں]]، [[دعاؤں]] اور درودوں کے ہیں۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج۱، ۲۶۶۔</ref> فارسی [اور اردو وغیرہ] میں لفظ "صلوات" سے مراد، صلاۃ کی جمع نہیں بلکہ اس لفظ سے، اصطلاحی معنی میں [[رسول اللہ(ص)]] پر درود خاص کے طور پر مراد لئے جاتے ہیں۔
دینی اصطلاح میں، صلوات، [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] پر درود خاص نامی عبادی عمل کا نام ہے جس کو [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت(ع)]] عبارت "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" سے، بجا لاتے ہیں۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
گمنام صارف