گمنام صارف
"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
←خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
| salign = left | | salign = left | ||
}} | }} | ||
===خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی=== | |||
عرب ماہرین لسانیات کے بقول، اگر عربی لفظ "صلاۃ" سے درود اور تہنیت مراد لی جائے، تو اس کا مطلب ـ استعمال کرنے والے شخص کی نسبت، نیز اس شخص کی نسبت جس پر درود بھیجا جارہا ہے ـ معنوی لحاظ سے، مختلف ہوگا؛ بطور مثال: | |||
* [[مؤمن|مؤمنین]] پر [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کی صلوات، ان کی خیر و برکت اور فلاح کی [[دعا]] ہے؛ | |||
* کسی پر فرشتوں کی صلوات، [[استغفار]] اور طلب رحمت کے معنوں میں ہے؛ | |||
* [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]] پر [[مؤمن|مؤمنوں]] کی صلوات، آپ(ص) کی ثناء اور نیکی سے ذکر کرنے کے معنوں میں ہے؛<ref>فراہیدی، العین، ج۷، ص۱۵۳۔</ref> | |||
* [[حضرت محمد(ص)]]، پر خدا کی صلوات، آپ(ص) پر اللہ کی طرف کی رحمت کے ہیں؛ | |||
* [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] پر فرشتوں کی صلوات، آپ(ص) کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج۱، ص۲۶۶۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} |