مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 169: سطر 169:

===قدم‌گاہ‌، سقاخانہ و سقانفار===
===قدم‌گاہ‌، سقاخانہ و سقانفار===
خلخالی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں جناب عباسؑ کے مختلف [[قدمگاہ]] ہیں جو آپ سے منسوب ہیں اور ہمیشہ لوگ وہاں نذر و نیاز کرتے ہیں اور اپنی حاجات لینے جاتے ہیں اور اللہ کے حضور دعائیں مانگتے ہیں اور عبادت بجا لاتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷-۲۷۴.</ref> ان قدمگاہوں میں [[سمنان]]، [[ہویزہ]]، [[بوشہر]] اور [[شیراز]] کے قدمگاہ شمار کئے جاتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷-۲۷۴.</ref> خلخالی کا کہنا ہے کہ ایران کے شہر لار میں [[نظرگاہ]] پایا جاتا ہے جہاں پر وہاں کے اہل سنت باشندے ہر منگل کو اپنے گھروالوں کے ساتھ جاتے ہیں اور حاجات پوری ہونے کی نیت سے [[نذر]] و نیاز دیتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷.</ref>
خلخالی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں جناب عباسؑ کے مختلف [[قدمگاہ]] ہیں جو آپ سے منسوب ہیں اور ہمیشہ لوگ وہاں نذر و نیاز کرتے ہیں اور اپنی حاجات لینے جاتے ہیں اور اللہ کے حضور دعائیں مانگتے ہیں اور عبادت بجا لاتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷-۲۷۴.</ref> ان قدمگاہوں میں ایران کے مختلف شہر جیسے سمنان، ہویزہ، بوشہر اور شیراز کے قدمگاہ شمار کئے جاتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷-۲۷۴.</ref> خلخالی کا کہنا ہے کہ ایران کے شہر لار میں [[نظرگاہ]] پایا جاتا ہے جہاں پر وہاں کے اہل سنت باشندے ہر منگل کو اپنے گھروالوں کے ساتھ جاتے ہیں اور حاجات پوری ہونے کی نیت سے [[نذر]] و نیاز دیتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷.</ref>

*[[سقاخانہ]]:ایران کے بعض علاقوں میں شیعوں کی مخصوص نشانیوں میں سے ایک ہے جو شارع عام پر لوگوں کو پانی پلانے اور ثواب کے حصول کے لیے بناتے ہیں۔ شیعہ ثقافت میں سقاخانہ حضرت عباسؑ کا واقعہ کربلا میں پانی پلانے کی یاد میں بنایا جاتا ہے اور [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]]و حضرت عباس کے نام سے مزین ہوتا ہے۔ بعض لوگ حاجات پوری ہونے کے لیے وہاں پر شمع بھی جلاتے ہیں یا دھاگہ باندھتے ہیں۔ <ref>اطیابی، «سقاخانہ‌ہای اصفہان»، ص۵۵-۵۹.</ref> بعض کا کہنا ہے کہ دنیا کی مختلف جگہوں پر سقاخانے بنے ہیں جو حضرت عباس کی یادگار ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۴۰-۲۴۱‍.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم