مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
  | اندازہ تصویر =  
  | اندازہ تصویر =  
  | عنوان تصویر  =  
  | عنوان تصویر  =  
  | کردار        = امام زادہ، شہید کربلا، [[واقعۂ کربلا]] میں علمدار [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]]
  | کردار        = امام زادہ، [[شہید کربلا]]، [[واقعۂ کربلا]] میں علمدار [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]]
  | کنیت        =ابوالفضل، ابوالقاسم
  | کنیت        =ابو الفضل، ابو القاسم
  | القاب        = قمر بنی ہاشم، باب الحوائج، علمدار، سقا، طیار، شہید، عبد صالح   
  | القاب        = قمر بنی ہاشم، [[باب الحوائج]]، علمدار، سقا، طیار، [[شہید]]، [[عبد صالح]]  
  | تاریخ پیدائش  =[[4 شعبان]] [[سنہ 26 ہجری]]  
  | تاریخ پیدائش  =[[4 شعبان]] [[سنہ 26 ہجری]]  
  | جائے پیدائش  = [[مدینہ]]
  | جائے پیدائش  = [[مدینہ]]
  | وفات        =  
  | وفات        =  
  |شہادت        =[[61 ہجری]]
  |شہادت        =[[سنہ 61 ہجری]]
  | مدفن        = [[کربلا]]
  | مدفن        = [[کربلا]]
  | محل زندگی    =[[مدینہ]] اور [[کوفہ]]  
  | محل زندگی    =[[مدینہ]] اور [[کوفہ]]  
سطر 20: سطر 20:
  | عمر          = 34 سال
  | عمر          = 34 سال
}}
}}
'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' '''ابو الفضل''' اور [[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]] کے نام سے مشہور، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کے پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کے بڑے فرزند ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ [[سنہ 61 ہجری]] سے پہلے کی زندگی کے بارے میں [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات میسر نہیں ہیں۔
'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' (26۔61 ھ) '''ابو الفضل''' اور [[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]] کے نام سے مشہور، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کے پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کے بڑے فرزند ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ [[سنہ 61 ہجری]] سے پہلے کی زندگی کے بارے میں [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات میسر نہیں ہیں۔
آپ کربلا میں [[امام حسین]] کی فوج کے سپہ سالار تھے اور امام حسین کے ساتھیوں کے لئے [[فرات]] سے پانی لائے۔ آپ اور آپ کے بھائیوں نے [[عبیداللہ بن زیاد]] کے امان نامہ کو ٹھکرایا اور امام حسینؑ کی فوج میں رہ کر جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ بعض مقاتل کی کتابوں نے لکھا ہے کہ آپ کے دونوں بازو جدا ہوئے تھے اور سر پر گرز لگا تھا اور ایسی حالت میں شہید ہوئے۔ بعض نے آپ کی لاش پر امام حسینؑ کا گریہ کرنا بھی نقل کیا ہے۔

بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کا قد لمبا اور صورت کے اعتبار سے حسین تھے [[شیعہ ائمہ]] نے بہشت میں آپ کا عظیم مقام بیان کیا ہے اور بہت ساری کرامات بھی بیان کی ہیں جن میں سے ایک حاجت پوری کرنا ہے۔ یہاں تک کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان کی بھی جاجت روائی کرتے ہیں۔

گمنام صارف