مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (←‏ظاہری خصوصیات: تمیزکاری جزیی)
سطر 171: سطر 171:
خلخالی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں جناب عباسؑ کے مختلف [[قدمگاہ]] ہیں جو آپ سے منسوب ہیں اور ہمیشہ لوگ وہاں نذر و نیاز کرتے ہیں اور اپنی حاجات لینے جاتے ہیں اور اللہ کے حضور دعائیں مانگتے ہیں اور عبادت بجا لاتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷-۲۷۴.</ref> ان قدمگاہوں میں [[سمنان]]، [[ہویزہ]]، [[بوشہر]] اور [[شیراز]] کے قدمگاہ شمار کئے جاتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷-۲۷۴.</ref> خلخالی کا کہنا ہے کہ ایران کے شہر لار میں [[نظرگاہ]] پایا جاتا ہے جہاں پر وہاں کے اہل سنت باشندے ہر منگل کو اپنے گھروالوں کے ساتھ جاتے ہیں اور حاجات پوری ہونے کی نیت سے [[نذر]] و نیاز دیتے ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷.</ref>

*[[سقاخانہ]]: بعض علاقوں میں شیعوں کی مخصوص نشانیوں میں سے ایک ہے جو شارع عام پر لوگوں کو پانی پلانے اور ثواب کے حصول کے لیے بناتے ہیں۔ شیعہ ثقافت میں سقاخانہ حضرت عباسؑ کا واقعہ کربلا میں پانی پلانے کی یاد میں بنایا جاتا ہے اور [[امام حسین(ع)]] و حضرت عباس کے نام سے مزین ہوتا ہے۔ بعض لوگ حاجات پوری ہونے کے لیے وہاں پر شمع بھی جلاتے ہیں یا دھاگہ باندھتے ہیں۔ <ref>اطیابی، «سقاخانہ‌ہای اصفہان»، ص۵۵-۵۹.</ref> بعض کا کہنا ہے کہ دنیا کی مختلف جگہوں پر سقاخانے بنے ہیں جو حضرت عباس کی یادگار ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۴۰-۲۴۱‍.</ref>
*[[سقاخانہ]]:ایران کے بعض علاقوں میں شیعوں کی مخصوص نشانیوں میں سے ایک ہے جو شارع عام پر لوگوں کو پانی پلانے اور ثواب کے حصول کے لیے بناتے ہیں۔ شیعہ ثقافت میں سقاخانہ حضرت عباسؑ کا واقعہ کربلا میں پانی پلانے کی یاد میں بنایا جاتا ہے اور [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]]و حضرت عباس کے نام سے مزین ہوتا ہے۔ بعض لوگ حاجات پوری ہونے کے لیے وہاں پر شمع بھی جلاتے ہیں یا دھاگہ باندھتے ہیں۔ <ref>اطیابی، «سقاخانہ‌ہای اصفہان»، ص۵۵-۵۹.</ref> بعض کا کہنا ہے کہ دنیا کی مختلف جگہوں پر سقاخانے بنے ہیں جو حضرت عباس کی یادگار ہیں۔ <ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۴۰-۲۴۱‍.</ref>

*[[سقانفار|سَقَّانِفار]]: یا ساقی‌نِفار یا سقّاتالار اس مکان کا نام ہے جو ایران کا صوبہ [[مازندران]] میں مذہبی عزاداری منعقد کرنے اور نذر ادا کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور عام طور پر یہ مکان کسی مذہبی مکان جیسے [[مسجد]]، [[امام بارگاہ]] اور [[حسینیہ]] کے ساتھ میں بنایا جاتا ہے۔سقانفار‌ حضرت عباسؑ  سے منسوب ہیں اور بعض لوگ انھیں «ابوالفضلی» بھی کہتے ہیں۔<ref>حسام مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۸۰.</ref>
*[[سقانفار|سَقَّانِفار]]: یا ساقی‌نِفار یا سقّاتالار اس مکان کا نام ہے جو ایران کا صوبہ [[مازندران]] میں مذہبی عزاداری منعقد کرنے اور نذر ادا کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور عام طور پر یہ مکان کسی مذہبی مکان جیسے [[مسجد]]، [[امام بارگاہ]] اور [[حسینیہ]] کے ساتھ میں بنایا جاتا ہے۔سقانفار‌ حضرت عباسؑ  سے منسوب ہیں اور بعض لوگ انہیں «ابوالفضلی» بھی کہتے ہیں۔<ref>حسام مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۸۰.</ref>

==آپ سے منسوب تصویر==
==آپ سے منسوب تصویر==
سطر 189: سطر 189:
#چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم ابوالفضل العباس، علی ربانی خلخالی، قم، مکتب الحسین، ۱۳۷۸ش.(۳جلد)
#چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم ابوالفضل العباس، علی ربانی خلخالی، قم، مکتب الحسین، ۱۳۷۸ش.(۳جلد)
#ابوالقربہ، شرح زندگانی حضرت ابوالفضل(ع)، مجید زجاجی مجرد کاشانی، تہران ، سبحان، ۱۳۷۹ش.
#ابوالقربہ، شرح زندگانی حضرت ابوالفضل(ع)، مجید زجاجی مجرد کاشانی، تہران ، سبحان، ۱۳۷۹ش.
#عباس(ع) سپہسالار کربلا، زندگینامہ، عباس شبگاہی شبستری، تہران، حروفیہ، ۱۳۸۱ش.
#عباس(ع) سپہ سالار کربلا، زندگینامہ، عباس شبگاہی شبستری، تہران، حروفیہ، ۱۳۸۱ش.

== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم