گمنام صارف
"مناجات خمس عشر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} | ||
'''مناجات خمس عشر'''، [[امام سجاد | '''مناجات خمس عشر'''، [[امام سجاد علیہ السلام]] سے منقولہ 15 [[دعاؤں]] کا مجموعہ ہے۔ یہ [[دعائیں]] [[صحیفہ سجادیہ]]، [[بحار الانوار]] اور [[مفاتیح الجنان]] میں نقل ہوئی ہیں۔ ان [[دعاؤں]] اور [[مناجات|مناجاتوں]] کا محور [[اخلاق]] اور [[عرفان]] ہے۔ مناجات خمس عشر کی شرح میں متعدد کتب لکھی گئی ہیں۔ | ||
==سند== | ==سند== | ||
مناجات خمس عشر، | مناجات خمس عشر، [[صحیفہ سجادیہ]]، [[بحار الانوار]]<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ج ۹۱، ص۱۵۳ ـ ۱۴۲۔</ref> اور [[مفاتیح الجنان]]<ref> قمی، مفاتیح الجنان، ۱۷۹ـ۱۶۴۔</ref> میں نقل ہوئی ہیں۔ [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: "میں نے ان مناجاتوں کو بعض [[علمائے شیعہ|اصحاب]] کی کتب میں دیکھا ہے جنھوں نے اس کو [[امام سجاد(ع)]] سے نقل کیا ہے"۔<ref>{{عربی|وَمِنْهَا الْمُنَاجَاةُ الْخَمْسَ عَشْرَةَ لِمَوْلَانَا عَلِي بْنِ الْحُسَينِ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيهِمَا وَقَدْ وَجَدْتُهَا مَرْوِيةً عَنْهُ (عليه السلام) فِي بَعْضِ کُتُبِ الْأَصْحَابِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيهِمْ؛ مجلسی، بحار الأنوار، ج۹۱، ص۱۴۲}}۔</ref> گوکہ انھوں نے ان کتب، نیز روایت کی سند، کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔ [[شیخ حر عاملی]] نے بھی اپنی کتاب الصحیفۃ الثانیۃ السجادیۃ میں ان پندرہ مناجاتوں [[ادعیہ]] سجادیہ میں گردانا ہے اور انہوں نے بغیر کسی شک و تردد کے، انہیں [[امام سجاد(ع)]] سے منتسب کیا ہے۔ بہرحال، مناجات خمس عشر کی روایت [[حدیث مرسل|مرسل]] ہے لیکن چونکہ ان مناجاتوں کے مضامین و مندرجات [[قرآن|قرآنی]] تعلیمات اور [[ادعیہ]] ماثورہ سے مطابقت رکھتے ہیں؛ ان کی قرائت میں کوئی حرج نہیں ہے۔ | ||
==اکابرین کی رائے== | ==اکابرین کی رائے== | ||
* [[محمد تقی مجلسی| | * [[محمد تقی مجلسی|محمد تقی مجلسی]] ([[علامہ مجلسی]] کے والد) کہتے ہیں: "مناسب ہے کہ سالک الی اللہ مناجات خمس عشر کی قرائت پر ثابت قدم رہے [اور اسے جاری رکھے]"۔<ref> مجلسی، روضة المتقین فی شرح من لا یحضره الفقیہ، ج ۱۳، ص۱۲۸۔</ref> | ||
* | * [[ریاض المسائل فی بیان الاحکام بالدلائل (کتاب) |ریاض المسائل]] کے مصنف [[سید علی طباطبائی]] کے ایک شاگرد نے ان کے حوالے سے کہا ہے کہ دائما کہا کرتے تھے کہ "میں کئی برسوں سے مناجات خمس عشر کو پابندی سے پڑھ رہا ہوں؛ خداوند متعال نے میرے دل پر حکمت، معرفت اور محبت کے ان گنت انوار چمکائے ہیں اور میں نے استجابتِ [[دعا]] کے سلسلے میں انہیں آزمایا ہے، اور سالکین اور عبادت کرنے والے اس کو مداومت سے پڑھتے ہیں"۔<ref> طهرانی، الذریعہ، ج ۲۲، ص ۲۳۹۔</ref> | ||
==شرحیں== | ==شرحیں== | ||
# [[محمد تقی مصباح یزدی]] نے درس اخلاق کے عنوان سے اپنی تدریسی سلسلے میں مناجات خمس عشر کی شرح پر دروس دیئے اور [[امام سجاد(ع)]] کی مناجاتوں پر ان کی شرح، | # [[محمد تقی مصباح یزدی]] نے درس اخلاق کے عنوان سے اپنی تدریسی سلسلے میں مناجات خمس عشر کی شرح پر دروس دیئے اور [[امام سجاد(ع)]] کی مناجاتوں پر ان کی شرح، [[سجادہ ہائے سلوک (کتاب)|سجادہ ہائے سلوک]] نامی دو جلدی کتاب، کے ضمن میں شائع ہوئی۔ پہلی جلد پہلی سے آٹھویں مناجات تک اور دوسری جلد آٹھویں سے پندرہویں مناجات تک، کی شرح کی گئی ہے۔<ref>[http://mesbahyazdi.com/farsi/?../lib/Farsi_Abstract/book-sulok-j1.htm پایگاه اطلاع رسانی آثار آیت الله مصباح یزدی]۔</ref><ref>[http://mesbahyazdi.com/farsi/?../lib/Farsi_Abstract/book-sulok-j2.htm پایگاه اطلاع رسانی آثار آیت الله مصباح یزدی]۔</ref> | ||
# | # مناجات عارفان ایک کتاب کا نام ہے بقلم [[حسین انصاریان]]، جس کے حصۂ دوئم میں مناجات خمس عشر کا منظوم فارسی ترجمہ مندرج ہے۔<ref>[http://www.erfan.ir/article/article.php?id=17691 سایت عرفان]۔</ref> | ||
# [[علی رضا رجالی تہرانی]] نے بھی | # [[علی رضا رجالی تہرانی]] نے بھی زمزمہ ہائے عارفانہ در شرح مناجات خمسۃ عشر کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے۔<ref>[http://icnc.ir/index.aspx?pid=289&metadataId=4f579e56-df02-4557-bbd9-74ca60ca4919 کنسرسیوم محتوای ملی]۔</ref> | ||
# کتاب بعنوان | # کتاب بعنوان شرح مناجات خمسہ عشر، بزبان فارسی، بقلم: [[عبدالعلی بزرگی]] جس کا تعلق تیرہویں صدی ہجری سے ہے۔<ref> طهرانی، الذریعہ، ج ۲۲، ص ۲۳۹۔</ref> | ||
# کتاب | # کتاب بلاغت و عرفان در مناجات خمسہ عشر امام سجاد(ع)، بقلم: علی شمس ناتری، و یوسف رسولی.<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/search/briefListSearch.do?command=FULL_VIEW&id=3241435&pageStatus=0&sortKeyValue1=sortkey_title&sortKeyValue2=sortkey_author کتابخانه ملی]۔</ref> | ||
# | # در بارگاہ نور: ترجمہ و شرح مناجات خمس عشر'؛ بقلم: نور اللہ علی دوست خراسانی.<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/search/briefListSearch.do?command=FULL_VIEW&id=761682&pageStatus=0&sortKeyValue1=sortkey_title&sortKeyValue2=sortkey_author کتابخانه ملی]۔</ref> | ||
# | # مناجات سید ساجدین و زمزم صفا، دو کتابوں کے نام ہیں جس کو محسن غرویان نے مناجات خمس عشر کی شرح میں لکھی ہیں۔<ref> باقریان موحد و دیگران؛ کتاب شناسی نیایشهای شیعہ؛ ص۲۷۲۔</ref> | ||
==ہر مناجات کی قرائت کا وقت== | ==ہر مناجات کی قرائت کا وقت== | ||
[[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] | [[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] میں قرائت کے اوقات الگ الگ بیان کئے<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ج۹۱، ص۱۵۳ـ۱۴۲۔</ref> لیکن [[شیخ عباس قمی]] نے [[مفاتیح الجنان]] میں ان مناجاتوں کے لئے اوقات بیان نہیں کئے ہیں۔ | ||
<center> | <center> | ||
{| class="wikitable sortable" | {| class="wikitable sortable" |