"دعائے توسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مضمون) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
==وقت دعا== | ==وقت دعا== | ||
اس [[دعا]] کے پڑھنے کیلئے کوئی خاص وقت معین نہیں ہے؛ لیکن [[ایران]] سمیت پوری دنیا میں [[اہل تشیع]] کے ہاں یہ رسم ہو چکی ہے کہ اس دعا کو بدھ کی رات [[نماز مغرب]] اور [[نماز عشا|عشا]] کے بعد مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقدس مقامات پر گروہی شکل میں پڑھی جاتی ہے۔ | اس [[دعا]] کے پڑھنے کیلئے کوئی خاص وقت معین نہیں ہے؛ لیکن [[ایران]] سمیت پوری دنیا میں [[اہل تشیع]] کے ہاں یہ رسم ہو چکی ہے کہ اس دعا کو بدھ کی رات [[نماز مغرب]] اور [[نماز عشا|عشا]] کے بعد مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقدس مقامات پر گروہی شکل میں پڑھی جاتی ہے۔ | ||
==دعائے توسل اور ترجمہ== | |||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | |||
! | |||
{{ quote box | |||
| title = <small>دعائے توسل</small> | |||
|bgcolor = #ecfcf4 | |||
|title_bg = Lavender | |||
| align = center | |||
}} | |||
|| | |||
{{quote box | |||
| title = '''ترجمہ''' | |||
||bgcolor= #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
| align = center | |||
}} | |||
|- | |||
| | |||
{{quote box | |||
| quote = : | |||
{{حدیث | |||
| <center> {{حدیث|'''بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ'''}} </center> | |||
{{حدیث|للَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیْکَ بِنَبِیِّکَ نَبِیِّ الرَّحْمَهِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَیْهِ وَ آلِهِ یَا أَبَا الْقَاسِمِ یَا رَسُولَ اللَّهِ یَا إِمَامَ الرَّحْمَهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَاإِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِوَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْحَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ یَا عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا فَاطِمَهُ الزَّهْرَاءُ یَا بِنْتَ مُحَمَّدٍ یَا قُرَّهَ عَیْنِ الرَّسُولِ یَا سَیِّدَتَنَا وَ مَوْلاَتَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکِ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکِ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهَهً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعِی لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا مُحَمَّدٍ یَا حَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّهَا الْمُجْتَبَى یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِوَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاًعِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ یَا حُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّهَا الشَّهِیدُ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِوَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ یَا زَیْنَ الْعَابِدِینَ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِیَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا جَعْفَرٍ یَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّهَا الْبَاقِرُ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِیَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ یَا جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَیُّهَا الصَّادِقُ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِیَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا مُوسَى بْنَ جَعْفَرٍ أَیُّهَا الْکَاظِمُ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَبَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیَّ بْنَ مُوسَى أَیُّهَا الرِّضَا یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا جَعْفَرٍ یَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّهَا التَّقِیُّ الْجَوَادُ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیَّ بْنَ مُحَمَّدٍ أَیُّهَا الْهَادِی النَّقِیُّ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ وَ قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا أَبَا مُحَمَّدٍ یَا حَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّهَا الزَّکِیُّ الْعَسْکَرِیُّ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِیَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِو قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ یَا وَصِیَّ الْحَسَنِ وَ الْخَلَفَ الْحُجَّهَ أَیُّهَا الْقَائِمُ الْمُنْتَظَرُ الْمَهْدِیُّ یَا ابْنَ رَسُولِ اللَّهِ یَا حُجَّهَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ یَا سَیِّدَنَا وَ مَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِکَ إِلَى اللَّهِ و قَدَّمْنَاکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا یَا وَجِیهاً عِنْدَ اللَّهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللَّهِ؛ پس اپنی حاجت خدا سے طلب کریں انشاء اللہ حاجب پوری ہوگی۔ ایک اور روایت میں آیا ہے کہ اس کے بعد یہ دعا پڑھی جائے: یَا سَادَتِی وَ مَوَالِیَّ إِنِّی تَوَجَّهْتُ بِکُمْ أَئِمَّتِی وَ عُدَّتِی لِیَوْمِ فَقْرِی وَ حَاجَتِی إِلَى اللَّهِ وَ تَوَسَّلْتُ بِکُمْ إِلَى اللَّهِ وَ اسْتَشْفَعْتُ بِکُمْ إِلَى اللَّهِ فَاشْفَعُوا لِی عِنْدَ اللَّهِ وَ اسْتَنْقِذُونِی مِنْ ذُنُوبِی عِنْدَ اللَّهِ فَإِنَّکُمْ وَسِیلَتِی إِلَى اللَّهِ وَ بِحُبِّکُمْ وَ بِقُرْبِکُمْ أَرْجُو نَجَاهً مِنَ اللَّهِ فَکُونُوا عِنْدَ اللَّهِ رَجَائِی یَا سَادَتِی یَا أَوْلِیَاءَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَیْهِمْ أَجْمَعِینَ وَ لَعَنَ اللَّهُ أَعْدَاءَ اللَّهِ ظَالِمِیهِمْ مِنَ الْأَوَّلِینَ وَ الْآخِرِینَ آمِینَ رَبَّ الْعَالَمِین}}۔ | |||
}} | |||
| archive date = | |||
||bgcolor= #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
|qalign =justify | |||
| align = right | |||
}} | |||
| | |||
{{quote box | |||
| quote = : | |||
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center> | |||
{{حدیث|اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں تیرے پیغمبر(ص) نبی رحمت حضرت محمد | |||
کے وسیلے سے اے ابوالقاسم(ص) اے اﷲ کے رسول(ص) اے امام(ع) رحمت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع) اے امیرالمومنین(ع) اے علی(ع) ابن ابی طالب(ع) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے فاطمہ الزہرا اے دختر محمد(ص) اے رسول(ص) کی آنکھوں کی ڈھنڈک اے ہماری سردار اور ہماری آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیںآپکے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والی خدا کے حضور ہماری | |||
سفارش کیجئے اے ابومحمد(ع) اے حسن(ع) بن علی(ع) اے پسندیدہ اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت | |||
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ | |||
بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے امنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابو عبداﷲ(ع) اے حسین(ع) بن علی(ع) اے شہید اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیںاور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اےخدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع) اے علی(ع) بن الحسین(ع) اے عابدوں کی زینت اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپکے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابو جعفر(ع) اے محمد(ع) ابن علی(ع) اے باقر(ع) اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے جعفر(ع) ابن محمد(ع) اے صادق اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سرداراور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع) اے موسٰی ابن جعفر(ع) اے کاظم(ع) اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع) اے علی(ع) ابن موسٰی(ع) اے رضا(ع) اے فرزندرسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوجعفر(ع)اے محمد(ع) ابن علی(ع) اے تقی و جواد(ع) | |||
اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اسکی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع) اے علی(ع) ابن محمد(ع) اے ہادی(ع) نقی(ع) اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابو محمد(ع) اے حسن(ع) بن علی اے زکی اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے وصی حسن(ع) اے خلف حجت اے قائم منتظر مہدی(ع) اے فرزند رسول(ص) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار و آقا ہم آپکی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپکے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے۔ | |||
پس اپنی حاجات طلب کرے کہ وہ انشائ اﷲ پوری ہونگی ایک روایت میں ہے کہ اس کہ بعد یہ بھی پڑھے :اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہ(ع) میرے سرمایہ میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمھارے ذریعے اور وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں اور خد اکے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے اور خدا کی جانب سے میرے گناہ معاف کروائیے کیونکہ تم خدا کے ہاں میراوسیلہ ہو اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں پس میری امید گاہ بن جائو اے میرے سردار اے خدا کے پیارے خد اکی رحمت ہو ان تمام پر اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنا ن خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے کہ جو اولین اور اخرین میں سے ہیںآمین اے رب العالمین۔ | |||
}} | |||
|archive date = | |||
||bgcolor = #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
|qalign =justify | |||
| align = left | |||
}} | |||
|} | |||