مندرجات کا رخ کریں

"دعائے توسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
'''دعائے توسل''' چند [[دعا|دعاؤں]] کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا منبع اصلی کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو ہمارے اصحاب میں سے ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ(ع)]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ [[ایران]] سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت ہر بدھ کی رات کو مقدس مقامات پر گروہی شکل میں اس دعا کو پڑھتے ہیں۔
'''دعائے توسل''' چند [[دعا|دعاؤں]] کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا منبع اصلی کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے اصحاب میں سے کسی کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ(ع)]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ [[ایران]] سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت ہر بدھ کی رات کو مقدس مقامات پر گروہی شکل میں اس دعا کو پڑھتے ہیں۔


[[توسّل]] [[شیعہ]] سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلمیات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کی خاطر کسی شخص یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل [[شفاعت]] کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔
[[توسّل]] [[شیعہ]] سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلمیات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کی خاطر کسی شخص یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل [[شفاعت]] کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔
سطر 13: سطر 13:


==معروف دعائے توسل کی سند==
==معروف دعائے توسل کی سند==
سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ اس دعا کو [[شیخ صدوق]] نے اسناد اور سلسلہ روایت کو ذکر کئے بغیر [[ائمہ]] [[معصومین]]  سے نقل کیا ہے۔ است بدون [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو ہمارے اصحاب میں سے ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ(ع)]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ اور وہ دعا یہ ہے{{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ...‌"}} <ref>مجلسی ج۹۹ ص۲۴۷</ref>
سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ اس دعا کو [[شیخ صدوق]] نے اسناد اور سلسلہ روایت کو ذکر کئے بغیر [[ائمہ]] [[معصومین]]  سے نقل کیا ہے۔ است بدون [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے اصحاب میں سے کسی ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ(ع)]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ اور وہ دعا یہ ہے{{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ...‌"}} <ref>مجلسی ج۹۹ ص۲۴۷</ref>


==مضمون==
==مضمون==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم