مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ سہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,424 بائٹ کا اضافہ ،  13 اکتوبر 2018ء
م
سطر 8: سطر 8:


==طریقہ==
==طریقہ==
سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے فوراً بعد سجدہ سہو کی نیت سے دو سجدے انجام دئے جاتے ہیں جن کا مخصوص ذکر ہے اور دوسرے سجدے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام (نماز)|سلام]] کو دوبارہ پڑھا جاتا ہے۔<ref> طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۵.</ref>اکثر شیعہ فقہاء کا کہنا ہے کہ سجدہ سہو تکبیر (الله اکبر کہنے) سے شروع نہیں ہوتا ہے؛<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ق، ص۳۰۷-۳۰۸؛ بنی‌ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۶۷۴؛ مکارم شیرازی، رسالہ توضیح المسائل، ۱۳۹۵ش، ص۲۰۹؛ نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۷.</ref>لیکن [[شیخ طوسی]] کے فتوے کے مطابق سجدہ سہو سے پہلے [[تکبیر]] پڑھنا ضروری ہے۔<ref> طوسی، المبسوط، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۱۲۵.</ref> [[صاحب جواہر]] نے شیخ طوسی کے اس نظرئے کو کمزور قرار دیتے ہوئے<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۸.</ref> تکبیر کہنے کو مستحب قرار دیا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۴۴۲.</ref>
کتاب [[وسائل الشیعہ]]  کی آٹھویں جلد کی (فصل «{{حدیث|'''الخلل الواقع فی الصلاة'''}}») میں اس سے متعلق متعدد [[روایت|روایات]] مذکور ہیں جن میں اسے انجام دینے کا درج ذیل طریقہ مذکور ہوا ہے :
کتاب [[وسائل الشیعہ]]  کی آٹھویں جلد کی (فصل «{{حدیث|'''الخلل الواقع فی الصلاة'''}}») میں اس سے متعلق متعدد [[روایت|روایات]] مذکور ہیں جن میں اسے انجام دینے کا درج ذیل طریقہ مذکور ہوا ہے :


confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم