"سجدہ سہو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{وضاحتی فقہی مضمون}} | |||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
[[سجدہ سہو]] وہ [[سجدہ]] ہے جسے [[نماز]] میں اشتباہ واقع ہونے، [[واجب|واجبات]] یا [[واجب|مستحبات]] کے چُھٹ جانے کی صورت میں [[نماز]] کے بعد انجام دیا جاتا ہے ۔[[سجدہ سہو]] [[نماز]] کے فورا بعد بجا لایا جاتا ہے ۔اسے بجا لانے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام]] کا پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔ | [[سجدہ سہو]] وہ [[سجدہ]] ہے جسے [[نماز]] میں اشتباہ واقع ہونے، [[واجب|واجبات]] یا [[واجب|مستحبات]] کے چُھٹ جانے کی صورت میں [[نماز]] کے بعد انجام دیا جاتا ہے ۔[[سجدہ سہو]] [[نماز]] کے فورا بعد بجا لایا جاتا ہے ۔اسے بجا لانے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام]] کا پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔ | ||
سطر 14: | سطر 15: | ||
===واجب=== | ===واجب=== | ||
درج ذیل اسباب کی وجہ سے [[نماز]] کے فورا بعد [[سجدہ سہو]] کرنا [[واجب]] ہے : | درج ذیل اسباب کی وجہ سے [[نماز]] کے فورا بعد [[سجدہ سہو]] کرنا [[واجب]] ہے : | ||
*بھول کر [[نماز]] کے دوران کلام کرنا۔ | *بھول کر [[نماز]] کے دوران کلام کرنا۔ | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
*[[تشہد]] کا بھول جانا۔ | *[[تشہد]] کا بھول جانا۔ | ||
*[[تشہد]] و [[سلام]] کی جگہ بھول کر کھڑا ہو جائے۔ | *[[تشہد]] و [[سلام]] کی جگہ بھول کر کھڑا ہو جائے۔ | ||
بعض کے نزدیک [[نماز]] کے تمام غیر رکنی واجبات بھولنے کی صورت میں [[سجدہ سہو]] لازم ہے۔ | بعض کے نزدیک [[نماز]] کے تمام غیر رکنی واجبات بھولنے کی صورت میں [[سجدہ سہو]] لازم ہے۔<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو]</ref> | ||
===مستحب=== | ===مستحب=== | ||
*بھول کر [[تسبیحات اربعہ]] نہ پڑھے یا تین مرتبہ سے کم یا زیادہ پڑھے تو دو سجدے سہو کرے<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو مسئلہ 1241۔]</ref> | *بھول کر [[تسبیحات اربعہ]] نہ پڑھے یا تین مرتبہ سے کم یا زیادہ پڑھے تو دو سجدے سہو کرے<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو مسئلہ 1241۔]</ref> | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} | ||
{{نمازیں}} | |||
[[fa:سجده سهو]] | [[fa:سجده سهو]] | ||
[[tr:Sehiv Secdesi]] | [[tr:Sehiv Secdesi]] | ||
[[زمرہ:نماز؛]] |