گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احکام
imported>E.musavi (←احکام) |
imported>E.musavi (←احکام) |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
==احکام== | ==احکام== | ||
نماز میت کے بعض احکام مندرجہ ذیل ہیں: | نماز میت کے بعض [[احکام]] مندرجہ ذیل ہیں: | ||
* نماز میت [[واجب کفائی]] ہے لہذا اگر کسی ایک نے پڑھ لی تو باقی سب پر سے اس کا وجوب ساقط ہو جاتا ہے۔ | * نماز میت [[واجب کفائی]] ہے لہذا اگر کسی ایک نے پڑھ لی تو باقی سب پر سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔ | ||
* [[صاحب جواہر]] کے بقول، فقہائے مشہور کی نظر کے مطابق، ایک جنازہ پر کئی بار نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ [[آیت اللہ سیستانی]] کے فتوی کے مطابق یہ کراہت ثابت نہیں ہے اور اگر میت اہل علم یا تقوی ہو تو مکروہ نہیں ہے۔ | * [[صاحب جواہر]] کے بقول، فقہائے مشہور کی نظر کے مطابق، ایک جنازہ پر کئی بار نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ [[آیت اللہ سیستانی]] کے فتوی کے مطابق یہ کراہت ثابت نہیں ہے اور اگر میت اہل علم یا تقوی ہو تو مکروہ نہیں ہے۔ | ||
* نماز میت جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے لیکن مامومین کے لئے خود تکبیروں اور دعاوں کا پڑھنا ضروری ہے۔ | * نماز میت جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے لیکن مامومین کے لئے خود تکبیروں اور دعاوں کا پڑھنا ضروری ہے۔ | ||
* چھ سال کے مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا [[واجب]] ہے۔ بچے پر نماز جنازہ پڑھنا واجب نہیں ہے۔ | * چھ سال کے مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا [[واجب]] ہے۔ بچے پر نماز جنازہ پڑھنا واجب نہیں ہے۔ | ||
* کافر اور ناصبی کے جنازہ پر نماز نہیں ہڑھی جائے گی۔ | * [[کافر]] اور [[ناصبی]] کے جنازہ پر نماز نہیں ہڑھی جائے گی۔ | ||
* نماز میت میں [[حدث اکبر]] و [[حدث اصغر]] سے پاک ہونا لازم نہیں ہے۔ البتہ واجب نمازوں کے شرایط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ | * نماز میت میں [[حدث اکبر]] و [[حدث اصغر]] سے پاک ہونا لازم نہیں ہے۔ البتہ واجب نمازوں کے شرایط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ | ||
* غسل و کفن | * [[غسل]] و [[کفن]] کے بعد اور [[دفن]] سے پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے۔<ref>سید محسن حکیم، مستمسک العروۃ الوثقیٰ، 4/113۔</ref> | ||
* | * اگر کسی [[مسلمان]] کا جنازہ بغیر نماز کے دفن کر دیا جائے تو نماز اس کی قبر پر پڑھی جائے گی۔ | ||
* کئی جنازوں پر ایک نماز میت پڑھی جا سکتی ہے۔ | |||
* مساجد میں نماز جنازہ پڑھنا [[مکروہ]] ہے۔ بعض [[مراجع تقلید]] نے [[مسجد الحرام]] کو اس حکم سے مستثنی کیا ہے لیکن بعض دیگر نے اس استثنی کو رد کیا ہے۔ | |||
* نماز میت جوتے پہن کر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ اگرچہ جوتے کے بغیر پڑھنا [[مستحب]] ہے۔ | |||
==ناقابل فراموش نماز میت == | ==ناقابل فراموش نماز میت == |