گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ناقابل فراموش نماز میت
imported>E.musavi (←احکام) |
imported>E.musavi |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
* نماز میت جوتے پہن کر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ اگرچہ جوتے کے بغیر پڑھنا [[مستحب]] ہے۔ | * نماز میت جوتے پہن کر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ اگرچہ جوتے کے بغیر پڑھنا [[مستحب]] ہے۔ | ||
==ناقابل فراموش | ==ناقابل فراموش نماز میت == | ||
[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] و [[امام خمینی]] کی [[نماز میت]] کئی جہات سے مورد توجہ رہی ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق، [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں اپنی زوجہ فاطمہ کو غسل دیا اور ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [[طبرسی]] کے مطابق، [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[مقداد]]، [[سلمان فارسی]]، [[ابوذر غفاری]]، [[عمار بن یاسر]]، [[عقیل بن ابی طالب]]، [[زبیر بن عوام]]، [[بُرَیده بن حصیب اسلمی]] اور بعض [[بنی ہاشم]] نے اس میں شرکت کی۔ | |||
سبب یہ تھاا کہ حضرت فاطمہ نے امام علی سے وصیت کی تھی کہ انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا جائے تا کہ جن لوگوں نے ان پر ظلم کیا ہے وہ ان کے جنازہ میں شریک نہ ہو سکیں اور ان کی نماز میت نہ پڑھ سکیں۔ | |||
[[امام خمینی]] کی نماز جنازہ [[آیت اللہ العظمی سید محمد رضا موسوی گلپائگانی]] نے پڑھائی۔ اس [[نماز جنازہ]] کو لوگوں کی شرکت کے لحاظ سے بزرگترین نماز جنازہ شمار کیا جاتا ہے۔<ref>[http://portal.anhar.ir/node/1323/?ref=sbttl#gsc.tab=0 توضیح المسائل مراجع]</ref> | |||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |