مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''نماز میت'''، [[واجب]] [[نماز]] ہے جو [[دفن]] سے پہلے ہر [[مسلمان]] کے جنازہ پر پڑھی جاتی ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل  ہے۔ اس میں پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد مومنین و مسلمین کے لئے طلب مغفرت، چوتھی تکبیر کے بعد اس میت کے لئے مغفرت کی دعا کی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ ہی نماز ختم ہو جاتی ہے۔

نماز میت دوسری نمازوں سے مختلف ہے اس میں [[حمد]]، [[رکوع]] [[سجدہ]]، [[تشہد]] و [[سلام]] نہیں ہے۔ اسی طرح سے اس کیلئے طہارت شرط نہیں ہے۔ لہذا اسے [[وضو]] و [[غسل]] کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ واجب نمازوں کے شرائط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔  
نماز میت دوسری نمازوں سے مختلف ہے اس میں [[حمد]]، [[رکوع]]، [[سجدہ]]، [[تشہد]] و [[سلام]] نہیں ہے۔ اسی طرح سے اس کیلئے طہارت شرط نہیں ہے۔ لہذا اسے [[وضو]] و [[غسل]] کے بغیر پڑھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ واجب نمازوں کے شرائط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔  

اس نماز کو جماعت کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح سے پڑھا جاتا ہے۔ البتہ جماعت کی صورت میں ماموم کو چاہئے کہ وہ تکبیروں اور دعاوں کو خود بھی پڑھے۔

گمنام صارف