مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 30: سطر 30:


==کیفیت نماز==
==کیفیت نماز==
میت کو [[غسل]]، [[کفن]] اور [[حنوط]] کرنے  کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں۔ نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے۔ دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے، تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے، چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے:
نماز میت پڑھتے وقت جنازہ کو [[قبلہ]] رخ کریں اس طرح سے کہ میت کا سر نمازیوں کی دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جانب ہوں۔ نماز گزار رو بقبلہ کھڑا ہو۔ اس کے اور میت کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو اور وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے۔ 
 
نماز گزار نماز میت کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر کہے۔ پہلی چار تکبیروں کے بعد مخصوص دعاوں کو پڑھے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ نماز کو ختم کر دے۔
 
پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین و مسلمین کی مغفرت کی دعا کرے، چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے۔ درج ذیل اذکار و دعاؤں کو پڑھے:
{| class="wikitable"  
{| class="wikitable"  
|-
|-
گمنام صارف