مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 9: سطر 9:
چھ سال سے اوپر کی  مسلمان میت پر نماز جنازہ [[واجب]] اور غیر مسلم پر یہ [[نماز]] پڑھنا [[حرام]] ہے ۔

==شرائط==  
==شرائط==  
دیگر [[واجب]] نمازوں کی طرح اس [[نماز]] میں [[طہارت]] کی شرط  ضروری نہیں ہے ۔پس اس نماز کو [[وضو]] [[تیمم]] اور [[غسل]] کے بغیر بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔نیز اسے پڑھتے ہوئے پاؤں سے جوتوں سے اتارنا ضروری نہیں ہے ۔
دیگر [[واجب]] نمازوں کی طرح اس [[نماز]] میں [[طہارت]] کی شرط  ضروری نہیں ہے ۔پس اس نماز کو [[وضو]] [[تیمم]] اور [[غسل]] کے بغیر بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔نیز اسے پڑھتے ہوئے پاؤں سے جوتے اتارنا ضروری نہیں ہے ۔

البتہ دیگر اس کی مخصوص شرائط کا لحاظ کرنا ضروری ہے ۔

==کیفیت نماز==
==کیفیت نماز==
میت کو [[غسل]] و [[کفن]] دینے کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے :

گمنام صارف