مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا ازالہ ،  18 جون 2022ء
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف آن از مبدا ویرایش)
سطر 48: سطر 48:
*'''روزمرہ زندگی میں عصمت''': اس سے مراد وہ مباح اعمال ہیں جو دین کے ساتھ کوئی ربط نہیں رکھتا اور ان کے بارے میں دین میں کوئی الزامی حکم نہیں پایا جاتا۔ روزمرہ زندگی کے امور میں غلطی اور اشتباہ کا شکار ہونا اس قدر نہ ہو کہ جس سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے اور لوگ اس نبی یا رسول کے بارے میں بے اعتمادی کا شکار ہوجائے، تو نہ فقط ایسے غلطیوں اور اشتباہات سے منزہ ہونے کے بارے میں کوئی عقلی دلیل موجود نہیں ہے بلکہ دینی مآخذ میں ایسے غلطیوں اور اشتباہات کا [[نبوت|انبیا]] کے سے سرزد ہونے پر روایات بھی موجود ہیں۔<ref>کلینی، اصول کافی،ج۱، ص۲۵-۳۱</ref>

===عصمت انبیا کے کی ضرورت===
===عصمت انبیا کی ضرورت===
[[نبوت|انبیا]] کے کی عصمت کے مختلف درجات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر درجے کے حوالے سے ان کی عصمت کی ضرورت کو بیان کیا جا سکتا ہے:
[[نبوت|انبیا]] کی عصمت کے مختلف درجات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر درجے کے حوالے سے ان کی عصمت کی ضرورت کو بیان کیا جا سکتا ہے:

وحی کے دریافت اور ابلاغ کے حوالے سے  انبیا کے کو عصمت کا حامل ہونا چاہئے کہ اگر انبیا  کے اس حوالے سے گناہ اور غلطی سے محفوظ نہ ہوں تو کیا ضمانت  ہے کہ جو پیغام انبیا کے خدا کی طرف سے لوگوں تک پہنجاتے ہیں اس میں بھی غلطی اور خطا یا خیانت نہ کی ہو۔ پس وحی کی اہمیت اور اس کی افادیت صرف اس صورت میں ہی ہے کہ اس کے صادر ہونے سے لے کر لوگوں تک پہنچنے تک ہر قسم کی تحریف سے محفوظ ہو ورنہ لوگوں کا اعتماد اس پر باقی نہیں رہتا یوں خداوندعالم کا پیامبروں کو بھیجنے کا ہدف پورا نہیں ہوگا۔<ref>مصباح یزدی، آموزش عقائد، ص۱۹۳-۱۹۴</ref>
وحی کے دریافت اور ابلاغ کے حوالے سے  انبیا کو عصمت کا حامل ہونا چاہئے کہ اگر انبیا  کے اس حوالے سے گناہ اور غلطی سے محفوظ نہ ہوں تو کیا ضمانت  ہے کہ جو پیغام انبیا خدا کی طرف سے لوگوں تک پہنجاتے ہیں اس میں بھی غلطی اور خطا یا خیانت نہ کی ہو۔ پس وحی کی اہمیت اور اس کی افادیت صرف اس صورت میں ہے کہ اس کے صادر ہونے سے لے کر لوگوں تک پہنچنے تک ہر قسم کی تحریف سے محفوظ ہو ورنہ لوگوں کا اعتماد اس پر باقی نہیں رہتا یوں خداوندعالم کا انبیاء کو بھیجنے کا ہدف پورا نہیں ہوگا۔<ref>مصباح یزدی، آموزش عقائد، ص۱۹۳-۱۹۴</ref>

باقی مرتبوں میں [[نبوت|انبیا]] کے کی عصمت اس لئے ضروری ہے ہے اگر ان موارد میں انیباء ہر قسم کی عمدی اور سہوی گناہ اور غلطی سے منزہ نہ ہوں تو لوگوں کا اعتماد ان سے اٹھ جاتا ہے یوں ان کے بھیجنے کا ہدف پورا نہیں ہوتا ہے۔
باقی مرتبوں میں [[نبوت|انبیا]] کی عصمت اس لئے ضروری ہے اگر ان موارد میں انیباء ہر قسم کی عمدی اور سہوی گناہ اور غلطی سے منزہ نہ ہوں تو لوگوں کا اعتماد ان سے اٹھ جاتا ہے یوں ان کے بھیجنے کا ہدف پورا نہیں ہوتا ہے۔

===عصمتِ  انبیا پر دلیل===
===عصمتِ  انبیا پر دلیل===
confirmed، templateeditor
8,810

ترامیم