مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  21 اپريل 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
{{شیعہ عقائد}}
{{شیعہ عقائد}}
[[عصمت]] کے معنی [[گناہ]] اور [[توحید|خدا]] کی  نافرمانی سے دوری اختیار کرنے کے ہیں۔ [[نبوت|پیغمبروں]] اور [[امامت|اماموں]] کی عصمت کا قائل ہونا [[شیعہ]] اعتقادات میں سے ہے جس کے مطابق یہ حضرات عمدی اور سہوی گناہوں سے دور ہیں۔ لیکن آیا یہ حضرات اپنی روزمرہ زندگی میں بھی سہوا اور خطا سے بھی پاک ہیں یا نہیں اس حوالے سے علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔  
[[عصمت]] کے معنی [[گناہ]] اور [[توحید|خدا]] کی  نافرمانی سے دوری اختیار کرنے کے ہیں۔ [[نبوت|پیغمبروں]] اور [[امامت|اماموں]] کی عصمت کا قائل ہونا [[شیعہ]] اعتقادات میں سے ہے جس کے مطابق یہ حضرات عمدی اور سہوی گناہوں سے دور ہیں۔ لیکن آیا یہ حضرات اپنی روزمرہ زندگی میں بھی "سہو" اور "خطا" سے بھی پاک ہیں یا نہیں؟ اس حوالے سے علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔  

کسی بھی دین کے اعتقادات کی حقانیت اور ان پر عمل پیرا ہونے کا دارومدار اس دین کے [[پیغمبر]] کی عصمت کے اثبات پر ہے۔ [[وحی]] کی دریافت اور اس  کے ابلاغ کے حوالے سے [[نبی]] یا رسول کی عصمت عقلی دلائل سے ثابت ہوتی ہے لیکن عملی زندگی میں عصمت کا ثبوت نقل پر موقوف ہے عقلی دلائل کے ذریعے اس چیز کو ثابت نہیں کر سکتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
8,810

ترامیم