مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  21 اپريل 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 177: سطر 177:
<font color=green>{{حدیث|عَلَیها مَلائِکةٌ غِلاظٌ شِدادٌ لا یعْصُونَ اللَّهَ ما أَمَرَهُمْ وَ یفْعَلُونَ ما یؤْمَرُونَ.(6) تحریم}}</font> ترجمہ:اس پر ایسے فرشتے مقرر ہیں جو تُندخو اور درشت مزا ج ہیں انہیں جس بات کا حکم دیا گیا ہے وہ اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہ وہی کام کرتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا گیا ہے۔

ملائکہ ایسے موجودات میں سے ہیں جو ہر قسم کے گناہ اور معصیت سے پاک ہیں۔پہلے کہا گیا کہ عصمت ایسے موجودات سے تعلق رکھتی ہے جو گناہ اور اشتباہ انجام دینے کی قدرت رکھنے کے باوجود گناہ اور اشتباہ کے مرتکب نہ ہوں ۔پس جب ایسے موجودات با لطف الہی ایسے گناہ و اشتباہ کے ارتکاب سے پرہیز کرتے ہیں کہ جو لوگوں کی بے اعتمادی کا موجب بنتے ہیں تو وہ معصوم ہیں۔ پس اس بنا پر فرشتے اگرچہ ہر قسم کے گناہ و اشتباہ مصون ہیں لیکن وہ صاحبان عصمت نہیں ہیں ۔
[[ملائکہ]] ایسے موجودات میں سے ہیں جو ہر قسم کے گناہ اور معصیت سے پاک ہیں۔پہلے کہا گیا کہ عصمت ایسے موجودات سے تعلق رکھتی ہے جو گناہ اور اشتباہ انجام دینے کی قدرت رکھنے کے باوجود گناہ اور اشتباہ کے مرتکب نہ ہوں ۔پس جب ایسے موجودات با لطف الہی ایسے گناہ و اشتباہ کے ارتکاب سے پرہیز کرتے ہیں کہ جو لوگوں کی بے اعتمادی کا موجب بنتے ہیں تو وہ معصوم ہیں۔ پس اس بنا پر فرشتے اگرچہ ہر قسم کے گناہ و اشتباہ مصون ہیں لیکن وہ صاحبان عصمت نہیں ہیں ۔

البتہ اگر گناہ نہ کرنا عصمت سے مراد ہو(چاہے وہ اپنے ارادے اور توان کے نہ ہونے کی بنا پر گناہ نہ کریں) تو فرشتے بھی معصوم ہیں کیونکہ ان میں گناہ کی نسبت کسی قسم کا میلان اور کشش نہیں پائی جاتی لہذا وہ گناہ نہیں کرتے بلکہ وہ ہمیشہ پروردگار کی تقدیس و تحلیل اور اوامر الہی میں مشغول رہتے ہیں ۔<ref>مکارم، ج۱۷، ص۳۰۴</ref>

گمنام صارف