مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

29 بائٹ کا اضافہ ،  21 اپريل 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 74: سطر 74:
ایک کلی تقسیم بندی کے ذریعے اماموں کی عصمت کو عصمت علمی اور عصمت عملی  میں تقسیم کر سکتے ہیں:
ایک کلی تقسیم بندی کے ذریعے اماموں کی عصمت کو عصمت علمی اور عصمت عملی  میں تقسیم کر سکتے ہیں:

* عصمت عملی؛ یہ قسم معصوم کے کردار اور رفتار سے مربوط ہے اس بارے میں عصمت درج ذیل امور کو شامل کرتی ہے:
* عصمت عملی؛ یہ قسم معصوم کے کردار اور رفتار سے مربوط ہے اس بارے میں عصمت درج ذیل امور کو شامل ہوتی ہے:
# معصوم نہ کسی [[واجب]] کو ترک کرتا ہے اور نہ کسی [[حرام]] کا مرتکب ہوتا ہے۔
# معصوم نہ کسی [[واجب]] کو ترک کرتا ہے اور نہ کسی [[حرام]] کا مرتکب ہوتا ہے۔
# معصوم کسی [[استحباب|مستحب]] کام کو ترک نہیں کرتا اور کسی [[مکروه]] کام کو انجام نہیں دیتا۔
# معصوم کسی [[استحباب|مستحب]] کام کو ترک نہیں کرتا اور کسی [[مکروه]] کام کو انجام نہیں دیتا۔
سطر 83: سطر 83:
# احکام شرعی کے موضوعات کی شناخت میں کوئی غلطی کا شکار نہیں ہوتا۔ مثلا اس بات کی تشخیص میں کہ یہ مایع پانی ہے یا شراب، خطا نہیں کرتا۔ <ref> ربانی گلپایگانی، تقریرات درس امامت، مدرسه فقاهت</ref>
# احکام شرعی کے موضوعات کی شناخت میں کوئی غلطی کا شکار نہیں ہوتا۔ مثلا اس بات کی تشخیص میں کہ یہ مایع پانی ہے یا شراب، خطا نہیں کرتا۔ <ref> ربانی گلپایگانی، تقریرات درس امامت، مدرسه فقاهت</ref>
===ضرورت===
===ضرورت===
چونکہ امام نبی کا جانشین اور وصی ہوا کرتا ہے اس بنا پر پیغمبر کے بعد دینی تعلیمات اور شرعی احکام کے بارے میں وہ مرجع کی حثیت رکھتا ہے اس بنا پر ضروری ہے کہ امام معصوم ہو اور ہر قسم کی غلطی اور گناہ سے محفوظ ہو تاکہ لوگ ان کی باتوں پر اعتماد کرے ورنہ لوگوں کا اعتماد اس سے اٹھ جائے گا اس صورت میں امام کے تعیین کا ہدف ختم ہو جائے گا جو کہ حکیم سے محال ہے۔
چونکہ [[امامت|امام]] [[نبوت|نبی]] کا جانشین اور وصی ہوا کرتا ہے اس بنا پر پیغمبر کے بعد دینی تعلیمات اور شرعی احکام کے بارے میں وہ مرجع کی حثیت رکھتا ہے اس بنا پر ضروری ہے کہ امام معصوم ہو اور ہر قسم کی غلطی اور گناہ سے محفوظ ہو تاکہ لوگ ان کی باتوں پر اعتماد کرے ورنہ لوگوں کا اعتماد اس سے اٹھ جائے گا اس صورت میں امام کے تعیین کا ہدف ختم ہو جائے گا جو کہ حکیم سے محال ہے۔
 
==دلائل عصمت==
==دلائل عصمت==
===دلائل عقلی===
===دلائل عقلی===
گمنام صارف