مندرجات کا رخ کریں

"افعال کا حسن اور قبح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ عقائد}}
'''افعال کا حسن اور قبح''' [[علم کلام]] کی نہایت اہم ابحاث میں سے  سے ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کچھ افعال ذاتی طور پر حسن رکھتے ہیں اور کچھ افعال ذاتی طور پر قبح رکھتے ہیں ۔ [[علم کلام]] کے ماہرین اس مقام پر دو طائفوں میں تقسیم ہوئے ہیں ۔[[معتزلہ]] اور [[امامیہ]] اس موضوع کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ [[اشاعرہ]] اس کی نفی کرتے ہیں ۔[[علم کلام]] میں اس بحث کو نہایت اہمیت حاصل ہے کیونکہ [[علم کلام]] کے بہت سے دوسرے مسائل اس بحث پر متفرع ہیں مثلا انسان کا اپنے اعمال میں خود مختار ہونا،....، توحید کے باب میں سے اللہ کی بعض صفات کمالیہ کا ثبوت اس پر موقوف ہے جیسے خدا کا عادل ہونا،... ،اسی طرح بعض صفات سلبیہ کی خدا سے نفی کرنا اسی بحث پر موقوف ہے جیسے خدا سے قبیح کا سرزد ہونا،خدا سے ظلم کی نفی وغیرہ اس میں شامل ہیں ۔اسی طرح خیر اور شر کی ابحاث بھی اسی سے تعلق رکھتی ہیں۔جو گروہ اس بحث افعال کے حسن اور قبح کے قائل ہیں وہ انسانی افعال میں انسان کو مختار،خدا کو عادل مانتے ہیں جبکہ اس کے منکرین  انسان کو مجبور اور خدا کے عادل ہونے میں ایک طرح سے اس کی عدالت کے منکر مانے جاتے ہیں ۔انکار قبح اور حسن کی وجہ سے اشاعرہ کو بہت سے اعتراضات کا سامنا پڑتا ہے اور انہیں مجبرہ کہا جاتا ہے ۔

==تاریخچہ ==
==تاریخچہ ==
سطر 53: سطر 54:
:علم اصول فقہ
:علم اصول فقہ
:اس علم میں دلیل عقل سے مربوط ابحاث جیسے مستقلات عقلیہ،عقل و شرع کے درمیان ملازمہ ،احکام تابع مصالح اور مفسدہ ہیں یا نہیں؟، حکم شرعی کے استنباط وغیرہ میں اس مسئلے سے استفادہ حاصل کیا جاتا ہے ۔

[[fa:حسن و قبح]]
[[tr:Hüsün ve Kubuh]]

==حوالہ جات==  
==حوالہ جات==  
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}

{{عقائد}}
{{عقائد}}
{{اسلام}}
[[fa:حسن و قبح]]
[[fa:حسن و قبح]]
[[tr:Hüsün ve Kubuh]]
[[tr:Hüsün ve Kubuh]]
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم