confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
===وحی کے فرشتے کا نزول اور پیغمبر کرمؐ کا عکس العمل=== | ===وحی کے فرشتے کا نزول اور پیغمبر کرمؐ کا عکس العمل=== | ||
{{Quote box | {{Quote box | ||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | ||
سطر 38: | سطر 37: | ||
|sstyle = | |sstyle = | ||
}} | }} | ||
حضرت محمدؐ پر پہلی مرتبہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] لے کر آئے تو رسالت کے اس عظیم ذمہ داری کا بوجھ آپ پر سنگینی کر رہا تھا۔ رسول اکرمؐ بچپن سے ہی آپ اپنی اندرونی پاکی اور مکہ کے فاسد معاشرے کی وجہ سے ہمیشہ شہر سے دور اکیلا ہی رہنا پسند فرماتے تھے۔ اسی لئے آپ ایک مہینہ مکے کے اطراف پہاڑوں پر گزارتے اور پھر شہر واپس لوٹتے اور عالم غیب کے بارے میں بھی کچھ خواب دیکھے ہوئے تھے، بعثت سے پہلے وحی کی آواز فرشتے کی زبانی سننا اور ٣ سال اسرافیل اور ٢٠ سال جبرائیل سے رابطہ برقرار رکھنے<ref> یعقوبی، تاریخ، ج۲، ص۱۶؛ نیز ابن اثیر، الکامل، ج۲، ص۴۶-۵۰.</ref> کی وجہ سے آپ ذھنی طور پر پیغمبری کے لئے تیار تھے۔ | |||
بچپن سے ہی آپ اپنی اندرونی پاکی اور مکہ کے فاسد معاشرے کی وجہ سے ہمیشہ شہر سے دور اکیلا ہی رہنا پسند فرماتے تھے۔ اسی لئے آپ ایک مہینہ مکے کے اطراف پہاڑوں پر گزارتے اور پھر شہر واپس لوٹتے اور عالم غیب کے بارے میں بھی کچھ خواب دیکھے ہوئے تھے، بعثت سے پہلے وحی کی آواز فرشتے کی زبانی سننا اور ٣ سال اسرافیل اور ٢٠ سال جبرائیل سے رابطہ برقرار رکھنے | البتہ بعض ایسی روایات بھی ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کا وحی اور فرشتوں سے ارتباط کے بارے میں ناآشنا بیان کرتی ہیں: رسول اکرمؐ کا وحی پر تعجب، یا پریشانی سا خائف ہونا یا جن زدگی کا خوف محسوس کرنا، خدیجہ سے مشورہ کرنا اور ورقہ بن نوفل سے پیغمبری پر مبعوث ہونے کی شہادت اور تائید لینا اور اس پر رسول اللہؐ کا سکون محسوس کرنا اس طرح کی روایات کا مضمون ہے۔<ref>ابن هشام، السیره النبویه، ج۱، ص۲۳۸؛ یعقوبی، تاریخ، ج۲، ص۱۷؛ طبری، تاریخ، ج۲، ص۲۹۹</ref>اس طرح کی روایات آپؐ کی رسالت کی اس بھاری ذمہ داری میں آپکی بصیرت و بینش اور آپ کی رسالت کے لئے ہونے والی تربیت کے ساتھ کوئی مطابقت نہیں رکھتی۔<ref>مرتضی عاملی، الصحیح، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۲۹۸-۳۰۲؛ سبحانی، فروغ ابدیت، ۱۳۸۵ش، ص۲۲۳-۲۲۵.</ref> | ||
===مسلمانوں میں بعثت کی اہمیت=== | ===مسلمانوں میں بعثت کی اہمیت=== | ||
بعثت کا واقعہ مسلمانوں کی رسومات میں ایک خاص منزلت رکھتا ہے۔ [[شیعہ]] 27 رجب کو عید مبعث کی مناسبت سے جشن مناتے ہیں۔ اہل سنت کے مطابق بعثت کا واقعہ [[ماہ مبارک رمضان]] میں پیش آیا لیکن چونکہ کوئی خاص تاریخ معین نہیں لہذا کوئی خاص جشن وغیرہ نہیں مناتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}[[ایران]] اور [[عراق]] کے بعض صوبوں <ref>[http://www.alshuhadaa.com/readtxt7186.htm http://www.alshuhadaa.com/readtxt7186.htm ]</ref> میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔ | بعثت کا واقعہ مسلمانوں کی رسومات میں ایک خاص منزلت رکھتا ہے۔ [[شیعہ]] 27 رجب کو عید مبعث کی مناسبت سے جشن مناتے ہیں۔ اہل سنت کے مطابق بعثت کا واقعہ [[ماہ مبارک رمضان]] میں پیش آیا لیکن چونکہ کوئی خاص تاریخ معین نہیں لہذا کوئی خاص جشن وغیرہ نہیں مناتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}[[ایران]] اور [[عراق]] کے بعض صوبوں <ref>[http://www.alshuhadaa.com/readtxt7186.htm http://www.alshuhadaa.com/readtxt7186.htm ]</ref> میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔ |