مندرجات کا رخ کریں

"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  1 مارچ 2022ء
م
سطر 4: سطر 4:
بعثت، [[خدا]] کی طرف سے کسی شخص کا پیغمبری کے لئے منتخب ہونے اور اس کی نبوت کے آغاز کو کہا جاتا ہے۔ اگرچہ بعثت تمام انبیاءؑ کا نبوت پر مبعوث ہونے کو کہا جاتا ہے لیکن اس لفظ سے حضرت محمدؐ کا انتخاب ذہن میں آتا ہے۔<ref>ملاحظہ ہو: مطیع، «بعثت»، ص۷۹-۲۸۰.</ref> اسی لئے اسلامی تہذیب میں مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] رسالت پر مبعوث ہوئے۔<ref>ہمایی، «مبحث بعثت رسول اکرمؐ»، ص۴۴.</ref>

[[ملف:غار حراء.jpg|تصغیر|240px|چپ|[[غار حراء]] جہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] پر پہلی وحی نازل ہوئی]]

بعثت عربی میں نکالنے کے معنی میں آیا ہے۔<ref>مصطفوی، التحقیق فی کلمات القرآن الکریم، ۱۳۶۸ش، ج۱، ص۲۹۶.</ref> اسی طرح بھیجنے<ref>فراهیدی، کتاب العین، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۱۲.</ref> اور روانہ کرنے کے معنی میں بھی آیا ہے۔<ref>راغب اصفهانی، معجم مفردات الفاظ القرآن، ۱۴۱۲ق، ص۱۳۲-۱۳۳.</ref>

بعثت [[قرآن کریم]] میں لوگوں کی ہدایت کے لئے انبیاء کو بھیجنے کے معنی میں آیا ہے۔<ref>سورہ بقرہ، آیت 213؛ سورہ نحل، آیت 36؛ سورہ اسراء، آیت 17.</ref> اسی طرح قرآن کریم میں [[قیامت]] کے دن مردوں کے زندہ ہونے کو بھی بعثت سے تعبیر کیا گیا ہے۔<ref>سورہ یس، آیت 52؛ سورہ بقرہ، آیت 56؛ سورہ حج، آیت 7۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم