مندرجات کا رخ کریں

"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

521 بائٹ کا ازالہ ،  1 مارچ 2022ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام-عمودی}}
{{اسلام-عمودی}}
'''مَبعَث''' یا '''بعثت''' [[اسلامی]] اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمدؐ]] کو [[نبوت|پیغمبری]] پر مبعوث کیا گیا۔ یوں یہ دن دین [[اسلام]] کا سر آغاز قرار پاتا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت آپؐ کی عمر 40 سال تھی اور آپ [[غار حراء]] جو [[کوه نور]] ([[مکہ]] سے نزدیک ایک پہاڑی) میں واقع ہے، میں خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول تھے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ہے کہ یہ واقعہ [[27 رجب]] کو [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے 13 سال قبل پیش آیا ہے۔
بِعثَت برگزیده‌شدن حضرت محمد(ص) به پیامبری و آغاز رسالت اوست که بنابر مشهور، در ۲۷ رجب سال چهلم عام الفیل روی داده است. از این‌رو در فرهنگ شیعی، ۲۷ رجب به‌عنوان «عید مبعث» گرامی داشته می‌شود. بعثت پیامبر سرآغاز دین اسلام و مقدمه برچیده‌شدن بت‌پرستی از حجاز بود.


[[پیغمبر اکرمؐ]] کی بعثت سے پہلے مکہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگ اکثر بت پرست تھے۔ جبکہ بعض دیگر آسمانی شریعتوں کے ماننے والے بھی اس سرزمین کے بعض حصوں میں زندگی بسر کرتے تھے لیکن آپؐ کی بعثت کے بعد دین [[اسلام]] تیزی سے پھیلنے لگا یوں [[حجاز]] سے بت پرستی کا قلع و قمع ہوا۔


یہ دن مسلمانوں بالاخص شیعوں کے یہاں نہایت خوشی کا دن ہے اور '''عید مبعث''' کے نام سے مشہور ہے جسے ہر سال 27 رجب کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
 
'''بعثت''' [[حضرت محمدؐ]] کو [[نبوت|پیغمبری]] پر مبعوث ہونے اور ان کی رسالت کے آغاز کو کہا جاتا ہے جو 27 رجب، چالیس عام الفیل کو واقع ہوا۔ اسی لئے شیعہ 27 رجب کو '''عید مبعث''' کے عنوان سے مناتے ہیں۔ رسول اکرم کی بعثت دینِ اسلام کا آغاز اور حجاز کی سرزمین سے بت پرستی ختم ہونے کی ابتدا تھی۔
===بعث کا معنی ===
===بعث کا معنی ===
دینی اصطلاح میں [[خدا]] کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کیلئے کسی [[نبی]] یا [[رسول]] کے بھیجنے کو بعثت کہا جاتا ہے۔<ref>تہانوی، موسوعۃ کشاف اصطلاحات الفنون والعلوم، ۱۹۹۶م، ج۱، ص۳۴۰.</ref> اس بنا پر روز مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] رسالت پر مبعوث ہوئے۔<ref>ہمایی، «مبحث بعثت رسول اکرمؐ»، ص۴۴.</ref>
دینی اصطلاح میں [[خدا]] کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کیلئے کسی [[نبی]] یا [[رسول]] کے بھیجنے کو بعثت کہا جاتا ہے۔<ref>تہانوی، موسوعۃ کشاف اصطلاحات الفنون والعلوم، ۱۹۹۶م، ج۱، ص۳۴۰.</ref> اس بنا پر روز مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] رسالت پر مبعوث ہوئے۔<ref>ہمایی، «مبحث بعثت رسول اکرمؐ»، ص۴۴.</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم