"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حوزہ علمیہ نجف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوزہ علمیہ نجف) |
||
سطر 69: | سطر 69: | ||
ملا احمد اردبیلی جو مقدس اردبیلی کے نام سے مشہور ہیں، کے یہاں آنے اور ان کے درس و تدریس کے شروع ہونے سے اس علمی مرکز میں مزید رونق آگئی۔ | ملا احمد اردبیلی جو مقدس اردبیلی کے نام سے مشہور ہیں، کے یہاں آنے اور ان کے درس و تدریس کے شروع ہونے سے اس علمی مرکز میں مزید رونق آگئی۔ | ||
سنہ 12 ہجری میں مرحوم بہبہانی کی مجلس درس کی [[کربلا]] منتقلی کے بعد حوزہ علمیہ نجف کی شہرت | سنہ 12 ہجری میں مرحوم بہبہانی کی مجلس درس کی [[کربلا]] منتقلی کے بعد حوزہ علمیہ نجف کی شہرت میں کمی آ گئی، لیکن سنہ 13 ہجری، میں مرحوم کاشف الغطاء، بحر العلوم اور شیخ مرتضی انصاری جیسے فقہاء اور بزرگوں کی وجہ سے حوزہ علمیہ نجف نے اپنا کھوئا ہوا وقار دوبارہ حاصل کیا اور یہاں کے علمی محافل کی رونق میں دوچنداں اضافہ ہوا۔ | ||
ایران میں [[انقلاب مشروطہ]] کے دوران، نجف میں مقیم مجتہدین جیسے آخوند خراسانی اور آیت اللہ نائینی اس انقلاب کے دینی اور فکری ہدایت کی ذمہ داری سنبھال اس کی صحیح سمت میں رہنمائی فرمائی۔ | ایران میں [[انقلاب مشروطہ]] کے دوران، نجف میں مقیم مجتہدین جیسے آخوند خراسانی اور آیت اللہ نائینی اس انقلاب کے دینی اور فکری ہدایت کی ذمہ داری سنبھال اس کی صحیح سمت میں رہنمائی فرمائی۔ |