"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 179: | سطر 179: | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
== | == مشہور مساجد == | ||
نجف میں متعدد مساجد موجود ہیں جن میں سے بعد خاص اہمیت کے حامل ہیں: | |||
*'''مسجد شیخ طوسی''' | *'''مسجد شیخ طوسی''' | ||
{{اصلی|مسجد شیخ طوسی}} | {{اصلی|مسجد شیخ طوسی}} | ||
یہ مسجد شروع میں [[شیخ طوسی]] کا گھر تھا۔ انہوں نے وفات کے وقت وصیت کی تھی کہ انہیں اسی گھر میں دفن کیا جائے اور اسے مسجد میں تبدیل کیا جائے۔ یہ مسجد نجف کی مشہور مساجد میں سے ہے جو صحن مطہر کے شمال میں واقع محلہ "المشراق" میں واقع ہے۔ | |||
*'''[[مسجد ہندی]]''' | *'''[[مسجد ہندی]]''' | ||
یہ مسجد نجف کی بڑی مساجد میں سے ہے جس میں نمازگزاروں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ سنہ ۱۳۲۳ق میں اس مسجد کی مرمت اور توسیع ہوئی۔ ہر سال محرم میں اس مسجد میں عزاداری برپا ہوتی ہے۔ علامہ [[سید محسن حکیم]] نے عصر حاضر میں اس مسجد کو توسیع دی ہے۔ | |||
*'''مسجد شیخ مرتضی انصاری''' | *'''مسجد شیخ مرتضی انصاری''' | ||
{{اصلی|مسجد شیخ انصاری}} | {{اصلی|مسجد شیخ انصاری}} | ||
یہ مسجد "حویش" نامی محلے میں واقع ہے جو [[شیخ مرتضی انصاری]] کی مساعدت اور آپ کی زیر نگرانی تعمیر ہوئی ہے۔ حوزہ علمیہ نجف کے بزرگان اپنے بعض کلاسیں اسی مسجد میں برگزار کرتے ہیں۔ [[سید محمد کاظم طباطبایی]] (عصر قاجار کے مشہور علماء میں سے تھے) اور [[امام خمینی]] منجملہ ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے اس مسجد میں درس و تدریس کی ہیں۔ | |||
*'''مسجد شیخ طریحی''' | *'''مسجد شیخ طریحی''' | ||
یہ مسجد [[صفویہ]] کے مشہور عالم دین [[محقق کرکی]] سے منسوب ہے جو سنہ ۱۳۷۶ق میں تعمیر ہوئی۔ | |||
*'''مسجد عمران بن شاہین''' | *'''مسجد عمران بن شاہین''' | ||
نجف کے سب سے قدیمی مساجد میں سے ہے جو [[آل بویہ]] کے بادشاہ [[عمران بن شاہین]] سے منسوب ہے۔ یہ مسجد صحن مطہر کے باب طوسی کی جانب واقع ہے۔ | |||
*'''مسجد الخضراء''' | *'''مسجد الخضراء''' | ||
{{اصلی|مسجد الخضراء}} | {{اصلی|مسجد الخضراء}} | ||
صحن مطہر کے مشرق میں واقع یہ مسجد [[سید ابوالقاسم خوئی|آیت اللَّہ خویی]] کا محل درس و بحث تھا۔ | |||
یہ مسجد بہت پرانی ہے اور علی بن مظفر سے منسوب ہے۔ یہ مسجد سنہ۱۳۸۰ق میں حاج شیخ احمد انصاری قمی کے توسط سے دبارہ تعمیر ہوئی۔ | |||
دیگر | نجف کے دیگر مشہور مساجد میں: مسجد [[آل کاشف الغطاء]]، مسجد جواہری، مسجد الرأس اور مسجد حیدری شامل ہیں۔ | ||
==مدارس | == دینی مدارس ==<!-- | ||
*'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس:قرن نہم). | *'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس:قرن نہم). | ||
از مدارس بسیار قدیمی و مشہور نجف است. | از مدارس بسیار قدیمی و مشہور نجف است. |