گمنام صارف
"عبید اللہ بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | |||
عبید اللہ بن زیاد واقعہ عاشورا کے موقع پر یزید کی جانب سے کوفے کا والی تھا۔ اس سے پہلے وہ بصرے کا والی کی حیثیت سے بصرے میں موجود تھا. یزید بن معاویہ نے حضرت امام حسین ؑ کے کوفے کے سفر کی اطلاع پاتے ہی اسے امام کی تحریک روکنے کیلئے بصرے سے ہٹا کر کوفے کا حاکم مقرر کیا. کربلا میں لشکر کشی اور کوفے میں اہل بیت آل محمد سے برے سلوک سے پیش آنے کی وجہ سے خاص طور پر شیعوں کے نزدیک اور حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کے ساتھ بے ادبی کرنے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے نزدیک منفور ترین شخص سمجھا جاتا ہے. | عبید اللہ بن زیاد واقعہ عاشورا کے موقع پر یزید کی جانب سے کوفے کا والی تھا۔ اس سے پہلے وہ بصرے کا والی کی حیثیت سے بصرے میں موجود تھا. یزید بن معاویہ نے حضرت امام حسین ؑ کے کوفے کے سفر کی اطلاع پاتے ہی اسے امام کی تحریک روکنے کیلئے بصرے سے ہٹا کر کوفے کا حاکم مقرر کیا. کربلا میں لشکر کشی اور کوفے میں اہل بیت آل محمد سے برے سلوک سے پیش آنے کی وجہ سے خاص طور پر شیعوں کے نزدیک اور حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کے ساتھ بے ادبی کرنے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے نزدیک منفور ترین شخص سمجھا جاتا ہے. | ||