مندرجات کا رخ کریں

"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  11 اپريل 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:

==اصحاب رسول اللہ اور معروف شخصیات کی رائے ==
==اصحاب رسول اللہ اور معروف شخصیات کی رائے ==
مکتب تشیع میں امام ایک ایسی شخصیت  ہے جو عصمت کے درجے پر فائز ہوتی ہے ۔ لہذا اس بنا پر ایسی شخصیت کے بارے میں یہ سوچنا ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے افعال کو کسی حکمت و عقلی سبب کی رعایت کئے بغیر انجام دے۔ اس وجہ سے مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے دانشوران واقعہ [[کربلا]] کے بعد سے لے کر آج تک اس بات پر متفق ہیں کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام ایک مثبت اقدام تھاالبتہ اس اقدام کے بیان میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔لیکن اس کے برعکس کچھ کا یہ کہنا ہے کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام نا درست تھا جیسا کہ بعض [[اصحاب]] رسول یا تابعین اسی نظر کے قائل نظر آتے ہیں ۔اس رائے کا مستند ان اصحاب کے اقوال کو قرار دیا جاتا ہے کہ جس کا اظہار انہوں نے [[امام حسین]] ؑ سے اس موضوع کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان میں سے چند ایک  کی گفتگو میں واقع ہونے والے نکات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
مکتب تشیع میں امام ایک ایسی شخصیت  ہے جو عصمت کے درجے پر فائز ہوتی ہے ۔ لہذا اس بنا پر ایسی شخصیت کے بارے میں یہ سوچنا ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے افعال کو کسی حکمت و عقلی سبب کی رعایت کئے بغیر انجام دے۔ اس وجہ سے مکتب تشیع سے تعلق رکھنے والے دانشوران واقعہ [[کربلا]] کے بعد سے لے کر آج تک اس بات پر متفق ہیں کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام ایک مثبت اقدام تھاالبتہ اس اقدام کے بیان میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔لیکن اس کے برعکس کچھ کا یہ کہنا ہے کہ [[امام حسین]] علیہ السلام کا یہ اقدام نا درست تھا جیسا کہ بعض [[صحابہ]] رسول یا تابعین اسی نظر کے قائل نظر آتے ہیں ۔اس رائے کا مستند ان اصحاب کے اقوال کو قرار دیا جاتا ہے کہ جس کا اظہار انہوں نے [[امام حسین]] ؑ سے اس موضوع کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان میں سے چند ایک  کی گفتگو میں واقع ہونے والے نکات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
::حکوت کاحصول
::حکوت کاحصول
[[امام حسین]] ؑ نے دنیاوی مقاصد میں سے اپنی حکومت کے قیام کیلئے یہ اقدام کیا ۔ یہ  رائے اس وقت [[مدینہ|مدینے]] اور [[مکہ|مکے]] کی بعض شخصیات کے اذہان میں موجود تھی اور انہوں نے اسی اعتقاد کی بنا پر [[امام حسین]] ؑ کو [[یزید|یزید بن معاویہ]] کے خلاف قیام سے روکنے کی کوشش کی ۔ مثال کے طور پر عبد اللہ بن عمر نے حضرت [[امام حسین]] کو [[کوفہ]] جانے سے روکنے کیلئے ان الفاظ میں سر زنش کی ۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم