گمنام صارف
"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قاسم کی شادی
imported>E.musavi (←شہادت) |
imported>E.musavi |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
مفصل مضمون: [[قاسم کی شادی]] | مفصل مضمون: [[قاسم کی شادی]] | ||
عشرۂ [[محرم|محرم الحرام]] میں پڑھے جانے والے واقعات میں سے ایک قاسم بن حسن کی [[امام حسین]] کی بیٹی سے شادی ہے۔ بعض محققین اس واقعہ کے صحیح ہونے میں تردید کرتے ہیں اور بعض اسے صحیح نہیں مانتے ہیں۔ [[شہید مرتضی مطہری]] کے مطابق، ان امور میں سے جو قدیم الایام سے ہماری عزاداری اور مجالس کا حصہ ہیں، ان میں سے ایک جناب قاسم کی شادی ہے۔ جبکہ یہ واقعہ ہماری کسی بھی معتبر تاریخی کتاب میں موجود نہیں ہے۔ وہ [[محدث نوری]] سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے اس واقعہ کو اپنی کتاب میں نقل کرتے والے [[ملا حسین کاشفی]] ہیں۔ جنہوں نے اسے اپنی کتاب [[روضۃ الشہداء]] میں نقل کیا ہے۔ جبکہ اصل واقعہ سو فیصدی چھوٹ ہے۔ | عشرۂ [[محرم|محرم الحرام]] میں پڑھے جانے والے واقعات میں سے ایک قاسم بن حسن کی [[امام حسین]] کی بیٹی سے شادی ہے۔ بعض محققین اس واقعہ کے صحیح ہونے میں تردید کرتے ہیں اور بعض اسے صحیح نہیں مانتے ہیں۔ [[شہید مرتضی مطہری]] کے مطابق، ان امور میں سے جو قدیم الایام سے ہماری عزاداری اور مجالس کا حصہ ہیں، ان میں سے ایک جناب قاسم کی شادی ہے۔ جبکہ یہ واقعہ ہماری کسی بھی معتبر تاریخی کتاب میں موجود نہیں ہے۔ وہ [[محدث نوری]] سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے اس واقعہ کو اپنی کتاب میں نقل کرتے والے [[ملا حسین کاشفی]] ہیں۔ جنہوں نے اسے اپنی کتاب [[روضۃ الشہداء]] میں نقل کیا ہے۔ جبکہ اصل واقعہ سو فیصدی چھوٹ ہے۔<ref> مطهری، مجموعہ آثار، ۱۳۷۷ش، ج۱۷، ص۷۷.</ref> | ||
==متعلقہ مضامین == | ==متعلقہ مضامین == |