مندرجات کا رخ کریں

"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 35: سطر 35:

==واقعہ کربلا میں موجودگی ==
==واقعہ کربلا میں موجودگی ==
[[شب عاشورا|شب عاشور]] سنہ 61 ھ، جس وقت امام حسین (ع) نے اپنے [[اصحاب]] کو یہ خبر دی کہ کل سب [[شہید]] ہو جائیں گے تو قاسم بن حسن نے امام (ع) سے سوال کیا کہ کیا مجھے بھی [[شہادت]] نصیب ہوگی؟ امام حسین (ع) نے قاسم سے پوچھا: موت تمہارے نزدیک کیسی ہے؟ قاسم نے جواب دیا: موت میرے لئے شہد سے زیادہ شیریں ہیں۔
[[شب عاشورا|شب عاشور]] سنہ 61 ھ، جس وقت امام حسین (ع) نے اپنے [[اصحاب]] کو یہ خبر دی کہ کل سب [[شہید]] ہو جائیں گے تو قاسم بن حسن نے امام (ع) سے سوال کیا کہ کیا مجھے بھی [[شہادت]] نصیب ہوگی؟ امام حسین (ع) نے قاسم سے پوچھا: موت تمہارے نزدیک کیسی ہے؟ قاسم نے جواب دیا: موت میرے لئے شہد سے زیادہ شیریں ہیں۔<ref> مطهری، مجموعہ آثار، ۱۳۷۷ش، ج۱۷، ص۸۱-۸۲.</ref>

روز عاشورا قاسم امام حسین (ع) کی خدمت میں آئے اور دشمنوں سے جنگ کی اجازت طلب کی۔ امام (ع) نے انہیں اپنی آغوش میں لے لیا اور کچھ دیر گریہ کیا۔ قاسم اصرار کرتے رہے اور امام کے ہاتھوں کا بوسہ لیتے رہے یہاں تک کہ امام نے انہیں اجازت دے دی۔ قاسم اس حالت میں کہ ان کی آنکھوں سے اشک جاری تھے، میدان کا رخ کرتے ہیں اور اس طرح رجز پڑھتے ہیں:  

{{شعر2
{{شعر2
|إن تُنكِروني فَأَنَا فَرعُ الحَسَن‏ | سِبطُ النَّبِيِّ المُصطَفى وَالمُؤتَمَن‏‏
|إن تُنكِروني فَأَنَا فَرعُ الحَسَن‏ | سِبطُ النَّبِيِّ المُصطَفى وَالمُؤتَمَن‏‏
|هذا حُسَينٌ كَالأَسيرِ المُرتَهَن | ‏بَينَ اناسٍ لا سُقوا صَوبَ المُزَن‏‏}}
|هذا حُسَينٌ كَالأَسيرِ المُرتَهَن | ‏بَينَ اناسٍ لا سُقوا صَوبَ المُزَن‏‏}}۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، بیروت، ج۴۵، ص۳۴.</ref>

اگر مجھے نہیں پہچانتے تو میں حسن مجتبی (ع) کا فرزند ہوں، جو نواسہ رسول مصطفی و امین (ص) ہیں۔
اگر مجھے نہیں پہچانتے تو میں حسن مجتبی (ع) کا فرزند ہوں، جو نواسہ رسول مصطفی و امین (ص) ہیں۔
گمنام صارف